بابا جب آپ مجھے نہلاتے تو ہم دونوں ہنستے تھے پر آج میں رو رہا ہوں ۔۔ دیکھیں وہ مناظر جب وہیل چیئر پر بیٹھے والد کو نہلاتے ہوئے بیٹے نے سب کو پگھلا دیا؟

ماں کی اہمیت پر تو سب ہی بات کرتے ہیں پر آپ جانتے ہیں کہ والد وہ سہارا ہے جس کے ساتھ دنیا جنت لگتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپکو ایک ایسی ویڈیو دیکھانے جا رہے ہیں جسے دیکھنے کے بعد آپ جذباتی ہو جائیں گے اور دعا کریں گے کہ اللہ پاک کسی بیٹے پر ایسا وقت نہ لائے۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بیٹا اپنے والد کو نہلا رہا ہے، ساتھ میں آنکھوں سے آنسوؤں کے سمندر بہا رہا ہے کیونکہ اس کے والد اتنے علیل ہیں کہ وہ خود سے ہل بھی نہیں سکتے یہی وجہ ہے کہ وہیل چیئر پر بیٹھے والد کے جسم پر صابن لگا رہا ہے۔ اس منظر کو دیکھنے کے بعد ایک بات تو سمجھ آ جاتی ہے۔

کہ کسی نے سچ ہی کہا کہ جب اس دنیا میں والد کا ہاتھ بیٹے کے کندھے پر ہوتا ہے تو وہ کے ٹو پہاڑ بھی چڑھ سکتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اس کا والد اسے کچھ نہیں ہونے دے گا۔

اور تو اور جب بیٹا چھوٹا ہوتا ہے تو والد اسے اپنے ہاتھوں سے نہلاتا ہے تو اس وقت دونوں ہی خوب ہنس رہے ہوتے ہیں۔ اس کلے علاوہ آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس سے بھی زیادہ پریشانی کی بات ایک جوان بیٹے کیلئے نہیں کہ وہ اپنے باپ کو بوڑھا ہوتے دیکھے۔

Baba Jab Ap Nehlaty Thy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Baba Jab Ap Nehlaty Thy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baba Jab Ap Nehlaty Thy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   11624 Views   |   10 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بابا جب آپ مجھے نہلاتے تو ہم دونوں ہنستے تھے پر آج میں رو رہا ہوں ۔۔ دیکھیں وہ مناظر جب وہیل چیئر پر بیٹھے والد کو نہلاتے ہوئے بیٹے نے سب کو پگھلا دیا؟

بابا جب آپ مجھے نہلاتے تو ہم دونوں ہنستے تھے پر آج میں رو رہا ہوں ۔۔ دیکھیں وہ مناظر جب وہیل چیئر پر بیٹھے والد کو نہلاتے ہوئے بیٹے نے سب کو پگھلا دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بابا جب آپ مجھے نہلاتے تو ہم دونوں ہنستے تھے پر آج میں رو رہا ہوں ۔۔ دیکھیں وہ مناظر جب وہیل چیئر پر بیٹھے والد کو نہلاتے ہوئے بیٹے نے سب کو پگھلا دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔