شادی کی بات پر لڑکے نے کہا آپ کو ماہر نفسیات کی ضرورت ہے پھر.. سونیا حسین کا علاج اور والد کے بارے میں حیران کن انکشاف

"بچپن میں ماں باپ کے تعلقات ایک دوسرے کے ساتھ اچھے نہیں تھے اس لیے میں والد سے دور اور والدہ کے قریب رہی. اس وجہ سے والد کے ساتھ میرے تعلقات بھی متاثر ہوئے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ سونیا حسین کا جنھوں نے حال ہی میں ایک پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے نجی زندگی سے متعلق گفتگو کی.

سونیا حسین نے انکشاف کیا کہ جب وہ ایک لڑکے کے ساتھ شادی کے لئے بات چیت کررہی تھیں تو اس نے سونیا کو احساس دلایا کہ انھیں ماہر نفسیات کی ضرورت ہے۔ اسی کے کہنے پر ڈاکٹر کے پاس گئی تو اس نے بتایا کہ بچپن میں باپ سے دوری نے سونیا کی شخصیت کو متاثر کیا ہے. والد اگرچہ ساتھ تھے لیکن باپ بیٹی جیسا محبت بھرا رشتہ نہیں تھا.

سونیا نے انکشاف کیا کہ تھیراپی سے کافی بہتری ہوئی اور پھر شمالی علاقہ جات کی سیر پر گئیں تو اس دن فادرز ڈے تھا. سونیا نے والد کو پہلی بار کال کر کے ’آی لو یو‘ جسے سن کو والد بھی وہ رو پڑے. تب مجھے احساس ہوا کہ باپ بیٹی کے درمیان سرد مہری سے وہ اکیلی نہیں بلکہ ان کے والد بھی متاثر تھے.

سونیا کا کہنا ہے کہ اب میرے والد کے ساتھ تعلقات اچھے ہیں. اگرچہ وہ کم گو ہیں کرتے لیکن وہ یہ احساس دلاتے ہیں کہ انہیں مجھ پر کتنا فخر ہے

Sonya Hussain Opens Up About Relationship With Father

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sonya Hussain Opens Up About Relationship With Father and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sonya Hussain Opens Up About Relationship With Father to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1465 Views   |   24 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

شادی کی بات پر لڑکے نے کہا آپ کو ماہر نفسیات کی ضرورت ہے پھر.. سونیا حسین کا علاج اور والد کے بارے میں حیران کن انکشاف

شادی کی بات پر لڑکے نے کہا آپ کو ماہر نفسیات کی ضرورت ہے پھر.. سونیا حسین کا علاج اور والد کے بارے میں حیران کن انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی کی بات پر لڑکے نے کہا آپ کو ماہر نفسیات کی ضرورت ہے پھر.. سونیا حسین کا علاج اور والد کے بارے میں حیران کن انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔