صرف پیاز سے پرانی کھانسی سے کیسے جان چھڑائیں؟ نزلہ اور کھانسی فوری دور کرنے والا جادوئی ٹانک

اگرچہ سردی میں وہ شدت تو نہیں رہی لیکن وائرل کی وجہ سے ہونے والا نزلہ اور کھانسی جان نہیں چھوڑ رہے. خاص طور پر کھانسی ایک بار لگ جائے تو اسے ختم کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہے.

اس صورتحال میں مہنگی دواؤں کے بے جا استعمال سے اچھا ہے کہ گھریلو ٹوٹکے آزمائے جائیں کیونکہ یہ بے ضرر اور فائدہ مند ہوتے ہیں.

شہد کھانسی اور گلے کی تکالیف دور کرنے کے لئے بہترین ہے جبکہ پیاز میں پایا جانے والا کورسیٹن نزلے اور زکام کے اثرات کو کم کرتا ہے.

ایک پیالی میں 2 بڑا چمچ باریک پسا ہوا پیاز شامل کریں، اس میں 4 بڑے چمچ شہد ڈال کر مکس کریں اور کسی شیشی میں بھر کر محفوظ کرلیں. 6 سے 7 گھنٹے تک ایسے ہی چھوڑ دیں.

اب اس آمیزے کو دن میں 3 سے 4 بار وقفے وقفے سے ایک ایک چمچ استعمال کریں. صرف ایک دن کے استعمال سے ہی واضع فرق محسوس ہوگا.

How To Get Rid Of Cough With Onion

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like How To Get Rid Of Cough With Onion and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Get Rid Of Cough With Onion to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1556 Views   |   23 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

صرف پیاز سے پرانی کھانسی سے کیسے جان چھڑائیں؟ نزلہ اور کھانسی فوری دور کرنے والا جادوئی ٹانک

صرف پیاز سے پرانی کھانسی سے کیسے جان چھڑائیں؟ نزلہ اور کھانسی فوری دور کرنے والا جادوئی ٹانک ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف پیاز سے پرانی کھانسی سے کیسے جان چھڑائیں؟ نزلہ اور کھانسی فوری دور کرنے والا جادوئی ٹانک سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔