ثانیہ مرزا بھی جیون ساتھی ڈھونڈنے لگیں۔۔ دوسری شادی کے مشورے سن کر ثانیہ نے کیا نیا قدم اٹھا لیا؟ دیکھیں ویڈیو

"اگر میری شادی ارسلان سے نہ ہوتی تو شاید میں زندگی میں بہت دیر سے شادی کرتی. ارسلان نے زندگی کے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا جس کی وجہ سے میں جذباتی طور پر مضبوط رہی اور اسی لیے میں نے ان سے شادی کی"

یہ کہنا ہے اداکارہ حرا خان کا جنھوں نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کرتے ہوئے کیریئر کے عروج میں شادی کی وجہ بیان کی.

حرا خان ایک انٹرویو میں پہلے بھی بتا چکی ہیں کہ ہمیں شادی سے پہلے لوگوں نے کہا کہ آپ کو شادی کے بعد بڑے برانڈ نہیں لیں گے. آپ کی اہمیت کم ہوجائے گی کیونکہ اس کے بعد آپ شادی شدہ کہلائیں گے لیکن یہ سب چیزیں ہمارے لیے معنی نہیں رکھتی تھیں۔

حرا اور ارسلان خان کی شادی گزشتہ برس فروری کے مہینے میں ہوئی تھی. حرا "وہ پاگل سی" اور "میرے ہمسفر " جیسے ڈراموں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرچکی ہیں.

شعیب ملک کی ثنا جاوید سے دوسری شادی کے بعد کئی لوگوں نے ثانیہ مرزا کو بھی دوسری شادی کا مشورہ دیا. یوں لگتا ہے جیسے ثانیہ بھی اب سنجیدگی سے اس مشورے پر غور کررہی ہیں.

حال ہی میں مشہور بھارتی مزاحیہ ٹاک شو کرتے ہوئے کپل شرما نے ثانیہ سے پوچھا کہ کیا آپ کو یاد ہے ایک بار شاہ رُخ خان نے کہا تھا کہ اگر آپ پر کوئی فلم بنی تو وہ آپ کے محبوب کا کردار کریں گے. جس پر ثانیہ نے جواب دیا کہ مجھے اب اپنی محبت تلاش کرنی ہے.

ثانیہ کا یہ جواب سن کر کپل شرما سمیت تمام لوگ ہنس پڑے اور زور سے تالیاں بجانے لگے.

واضح رہے کہ شعیب ملک سے خلع لینے کے بعد ثانیہ اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ دبئی میں رہائش پذیر ہیں جبکہ وہ بھارت بھی آتی جاتی رہتی ہیں. شعیب سے علیحدگی کے معاملے میں خاموشی اختیار کرنے اور تمام توجہ بیٹے کی پرورش پر مرکوز رکھنے کی وجہ سے ثانیہ آج بھی پاکستانیوں کے دل میں گھر کیے ہوئے ہیں.

Sania Mirza Search For New Love

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Search For New Love and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Search For New Love to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5135 Views   |   06 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ثانیہ مرزا بھی جیون ساتھی ڈھونڈنے لگیں۔۔ دوسری شادی کے مشورے سن کر ثانیہ نے کیا نیا قدم اٹھا لیا؟ دیکھیں ویڈیو

ثانیہ مرزا بھی جیون ساتھی ڈھونڈنے لگیں۔۔ دوسری شادی کے مشورے سن کر ثانیہ نے کیا نیا قدم اٹھا لیا؟ دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ثانیہ مرزا بھی جیون ساتھی ڈھونڈنے لگیں۔۔ دوسری شادی کے مشورے سن کر ثانیہ نے کیا نیا قدم اٹھا لیا؟ دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔