گندے فلیش سے لے کر باتھ روم کی ٹونٹی چمکائیں صرف 100 روپے میں.. جانیں گھر بیٹھے جادوئی اسپرے بنانے کا طریقہ

مہنگائی نے جینا مشکل کیا ہے اب تو گھر کے عام استعمال کی چیزیں بھی مڈل کلاس طبقے کو سوچ سمجھ کر لینی پڑتی ہیں. اسی لئے آج ہم آپ کو ایسی جادوئی چیز کے بارے میں بتا رہے ہیں جو کموڈ یا فلیش صاف کرنے والے لیکوئیڈ سوپ سے لے کر فنائل اور سرف وغیرہ سب سے آپ کی جان چھڑا دے گی. اور تو اور بغیر محنت کے آپ کا باتھ روم بھی ہر وقت چمکتا رہے گا.

ایک اسپرے بوتل میں پانی ڈالیں اور اس میں صرف ایک چمچ کالا تیل کا ڈال کر اچھی طرح ہلائیں. کالا تیل کا نام اگر آپ نے پہلی بار سنا ہے تو ہم بتاتے چلیں کہ یہ آج کل صفائی کے لیے کافی زیادہ استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ یہ کافی سستا ہوتا ہے. صرف 100 روپے میں ملنے والا کالا تیل کئی مہینے تک کپڑے، برتن اور گھر کی صفائی کے کام آتا ہے. یہ تیل کسی بھی عام دکان سے مل جائے گا۔

کالے تیل سے تیار ہونے والا اسپرے آپ باتھ روم کے کسی بھی حصے پر کریں اور ہلکے سے رگڑ کر صاف کرلیں۔ یہ لوٹے سے کھارے پانی کے داغ، دیواروں کے کونوں سے دھبے اور بیسن اور ٹونٹیاں بھی چمکا دے گا۔

Homemade Spray To Clean Bathroom

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Homemade Spray To Clean Bathroom and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Spray To Clean Bathroom to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1948 Views   |   11 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 December 2024)

گندے فلیش سے لے کر باتھ روم کی ٹونٹی چمکائیں صرف 100 روپے میں.. جانیں گھر بیٹھے جادوئی اسپرے بنانے کا طریقہ

گندے فلیش سے لے کر باتھ روم کی ٹونٹی چمکائیں صرف 100 روپے میں.. جانیں گھر بیٹھے جادوئی اسپرے بنانے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گندے فلیش سے لے کر باتھ روم کی ٹونٹی چمکائیں صرف 100 روپے میں.. جانیں گھر بیٹھے جادوئی اسپرے بنانے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔