تیسری شادی کس نے کروائی؟ اقرار الحسن نے نجی زندگی کے راز سے پردہ اٹھا دیا! بالاج کی عروسہ خان کے ساتھ شاپنگ کی دلچسپ ویڈیو

"میں ایک سے زائد شادیوں کو خوبصورت بنا کر اس لیے پیش نہیں کرتا کیونکہ ہمارے معاشرے میں اسے بُرا سمجھا جاتا ہے اور گھروں میں مسائل پیدا ہوتے ہیں. ہر مرد ایک سے زیادہ شادیاں نہیں کرسکتا . تین شادیاں کرنے کی ہمت ہر مرد کے پاس نہیں ہے. یہ بہت مشکل کام ہے"

یہ کہنا ہے معروف میزبان اقرار الحسن کا جنھوں نے نادر علی کے پوڈکاسٹ میں بالآخر اپنی تیسری شادی کی تصدیق کردی.

اقرار الحسن نے انکشاف کیا کہ انھوں نے تینوں بار محبت کی شادی کی البتہ پہلی بیوی قرۃ العین سے انھیں زیادہ محبت ہے جس کی ایک وجہ اولاد اور دوسری وجہ یہ ہے کہ وہ میری خوشی میں خوش ہیں.

اقرار الحسن کا کہنا تھا کہ ایک سے زائد شادیاں اس وقت ممکن ہیں جب مرد سے جڑی پہلی خواتین راضی ہوں اور اچھی ہوں.

واضح رہے کہ گزشتہ ایک برس سے اقرار الحسن کی اینکر عروسہ خان سے شادی کی خبریں وائرل ہیں. دوسری جانب عروسہ نے بھی پہلے ان خبروں کی تردید کی البتہ اب وہ اپنے وی لاگز میں خود کو بلا جھجھک اقرار الحسن کی تیسری اہلیہ کے طور پر متعارف کروا رہی ہیں.

گزشتہ وی لاگ میں عروسہ، اقرار اور قرۃ کے بیٹے بالاج کے ساتھ شاپنگ پر بھی گئی تھیں اور قرۃ سے ان کی کافی دوستی بھی ہے جبکہ فرح اقرار اس معاملے پر گفتگو کو نظر انداز کرتی ہیں.

Iqrar Ul Hassan Ki Teesri Shadi Kis Nay Karwai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iqrar Ul Hassan Ki Teesri Shadi Kis Nay Karwai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iqrar Ul Hassan Ki Teesri Shadi Kis Nay Karwai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2608 Views   |   18 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

تیسری شادی کس نے کروائی؟ اقرار الحسن نے نجی زندگی کے راز سے پردہ اٹھا دیا! بالاج کی عروسہ خان کے ساتھ شاپنگ کی دلچسپ ویڈیو

تیسری شادی کس نے کروائی؟ اقرار الحسن نے نجی زندگی کے راز سے پردہ اٹھا دیا! بالاج کی عروسہ خان کے ساتھ شاپنگ کی دلچسپ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تیسری شادی کس نے کروائی؟ اقرار الحسن نے نجی زندگی کے راز سے پردہ اٹھا دیا! بالاج کی عروسہ خان کے ساتھ شاپنگ کی دلچسپ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔