اوور ایکٹنگ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔۔ پاک بھارت جنگ کے دوران حرا مانی کی روتی ہوئی ویڈیو وائرل، عوام کا غصہ عروج پر

Hira Mani Ki Roti Hui Video Viral

معروف اداکارہ حرا مانی کی ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں وہ ابوظبی ایئرپورٹ پر پیش آنے والے ایک کربناک لمحے کو شیئر کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

ویڈیو میں حرا مانی آبدیدہ نظر آئیں اور دل کی گہرائیوں سے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کیسے اچانک پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے کے بعد ابوظبی ایئرپورٹ پر پھنس گئیں۔ اس لمحے انہیں ایسا لگا جیسے وہ شاید کبھی اپنے بچوں کو دوبارہ نہ دیکھ سکیں۔

اداکارہ نے کہا کہ ان کا درد اُن تمام پاکستانیوں سے جُڑا ہوا ہے جنہوں نے جنگ جیسے حالات میں اپنے پیارے کھو دیے۔ ان کا کہنا تھا، میں یہ ویڈیو اُن کے لیے بنا رہی ہوں جو روز ایسے لمحے جھیلتے ہیں۔

ویڈیو کے آخر میں انہوں نے "پاکستان زندہ باد" کا نعرہ لگایا اور متاثرہ خاندانوں کے لیے دلی دعاؤں کا اظہار کیا۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے جہاں ایک طرف ان سے ہمدردی کا اظہار کیا، وہیں دوسری طرف عوام کی ایک بڑی تعداد نے انہیں اس ویڈیو پر ٹرول کیا، اور اسے ڈرامہ قرار دیا۔

ایک صارف نے لکھا، مجھے سمجھ نہیں آتا یہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جو کیمرہ کے سامنے روتے ہیں۔

دوسرے نے لکھا، اوور ایکٹنگ کی دکان، انہیں صرف اٹینشن چاہیئے۔

ایک اور لکھا، بہن اتنی بھی شدید جنگ نہیں چل رہی جتنا آپ رو رو کر بتا رہی ہیں، یہ کچھ زیادہ ہوگیا۔

Hira Mani Ki Roti Hui Video Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hira Mani Ki Roti Hui Video Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hira Mani Ki Roti Hui Video Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1175 Views   |   12 May 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 May 2025)

اوور ایکٹنگ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔۔ پاک بھارت جنگ کے دوران حرا مانی کی روتی ہوئی ویڈیو وائرل، عوام کا غصہ عروج پر

اوور ایکٹنگ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔۔ پاک بھارت جنگ کے دوران حرا مانی کی روتی ہوئی ویڈیو وائرل، عوام کا غصہ عروج پر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اوور ایکٹنگ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔۔ پاک بھارت جنگ کے دوران حرا مانی کی روتی ہوئی ویڈیو وائرل، عوام کا غصہ عروج پر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔