میں 14 برس کی تھی جب.. کینسر کو اللہ کا سب سے بڑا تحفہ مانتی ہوں کیونکہ.. نادیہ جمیل کی شادی کیسے ہوئی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق چند باتیں

"14 برس کی تھی جب اپنے شوہر کو پہلی بار دیکھا. میں ٹریفک جام میں پھنسی تھی اور وہ یونانی دیوتا کی طرح حسین تھے. پھر کچھ دن بعد ان کو سہیلی کے گھر دیکھا وہ سہیلی کے بھائی کے دوست تھے. پھر جان پہچان ہوئی اور شادی تک بات پہنچی"

یہ دلچسپ واقعہ سنایا نادیہ جمیل نے جو ماضی کی معروف اداکارہ اور اب سماجی کارکن ہیں. نادیہ نے احمد بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران نجی زندگی سے متعلق کئی باتیں کیں.

نادیہ کا کہنا تھا کہ وہ کینسر کو اللہ کا سب سے خاص تحفہ سمجھتی ہیں کیونکہ اس سے انھوں نے زندگی کی اہمیت کو سمجھا ہے اور خود سے اور اپنے گھر والوں کی قدر کرنا سیکھا ہے.

انھوں نے مزید بتایا کہ وہ کینسر سے لڑیں نہیں بلکہ انھوں نے کینسر کو قبول کیا اور علاج کیا. وہ خاص طور پر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کی شکرگزار ہیں جنھوں نے ان کی ہمت بندھائی اور ان پر محبت نچھاور کی جو کینسر کے دنوں میں ان کی سب سے بڑی طاقت بن گئی.

How Nadia Jamil Got Married Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like How Nadia Jamil Got Married Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How Nadia Jamil Got Married Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3938 Views   |   14 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

میں 14 برس کی تھی جب.. کینسر کو اللہ کا سب سے بڑا تحفہ مانتی ہوں کیونکہ.. نادیہ جمیل کی شادی کیسے ہوئی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق چند باتیں

میں 14 برس کی تھی جب.. کینسر کو اللہ کا سب سے بڑا تحفہ مانتی ہوں کیونکہ.. نادیہ جمیل کی شادی کیسے ہوئی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق چند باتیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں 14 برس کی تھی جب.. کینسر کو اللہ کا سب سے بڑا تحفہ مانتی ہوں کیونکہ.. نادیہ جمیل کی شادی کیسے ہوئی تھی؟ نجی زندگی سے متعلق چند باتیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔