سینے کی جکڑن ہو یا نزلہ زکام ہربل بام سے پائیں آرام آج ہی فرح کی ترکیب سے یہ بام گھر پر بنائیں اور ان بیماریوں نجات پائیں

اگر بچے سینے کی جکڑن اور کھانسی سے پریشان ہیں دوا کھانے اور قہوہ پینا نہیں چاہتے تو لگائیں انہیں یہ ہربل بام جو پہنچائیں ان تمام بیماریوں میں آرام
سردیاں جہاں اپنے ساتھ ٹھنڈی ہو ائیں ،مزیدار پھل اور میوے لے کر آتی ہیں وہیں ان کے ساتھ کئی بیماریاں بھی چلی آتی ہیں ۔ جیسے نزلہ زکام،کھانسی اور بخارجواس موسم میں بہت عام ہو جاتے ہیں ،ان بیماریوں سے سب سے زیادہ بچے اور ایسے افراد جن کا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے متاثر ہوتے ہیں ۔ یہ بات تو سب ہی مائیں جانتی ہیں کہ جب بچے بیمار ہو جائیں تو ان کا امتحان شروع ہو جاتا ہے، بچے بیماری کی صورت میں چڑچڑے ہو جاتے ہیں کوئی بھی دوا لینے یا قہوہ پینے سے دور بھاگتے ہیں توانہیں رات سوتے وقت سینے اور گردن میں تھوڑی سی ہر بل بام لگادی جائے تو یہ بھی کسی دوا سے کم نہیں بلکہ اس کی اثر انگیزی اس بھی کہیں زیادہ ہے ۔ تو آج ہی فرح کے بتائے ہو ئے طریقے سے یہ ہربل بام بنائیں اور سردی کی ان بیماریوں سے نجات پائیں ۔

اجزاء:

پیٹرولیم جیلی ایک کھانے کا چمچ
ناریل کا تیل ایک کھانے کا چمچ
لونگ کا پاءوڈر دو چٹکی
پیپر منٹ چٹکی بھر
ہلدی چٹکی بھر

ترکیب:

ایک فرائی پین میں پیٹرولیم جیلی ڈال کر دھیمی آنچ پر پگھلالیں ،پھر اس میں ناریل کا تیل شامل کریں ساتھ بقیہ اجزئشامل کریں ،اور انہیں اچھی طرح مکس کریں ،اور اسے کسی بھی جار،بوتل میں بھر کر رکھ دیں یہ تھوری دیر میں جمنا شروع ہو جائے گی ۔ اب اسے کھانسی اور سینے کی جکڑن میں بچے کے سینے اور گردن میں لگائیں آپ دیکھیں گے کہ یہ بچے کو ان بیماریوں سے نجات دے کر آرام پہنچائے گی ۔

Herbal Baam Banane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Herbal Baam Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Herbal Baam Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hina  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4820 Views   |   20 Nov 2021

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Hina is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hina is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سینے کی جکڑن ہو یا نزلہ زکام ہربل بام سے پائیں آرام آج ہی فرح کی ترکیب سے یہ بام گھر پر بنائیں اور ان بیماریوں نجات پائیں

سینے کی جکڑن ہو یا نزلہ زکام ہربل بام سے پائیں آرام آج ہی فرح کی ترکیب سے یہ بام گھر پر بنائیں اور ان بیماریوں نجات پائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سینے کی جکڑن ہو یا نزلہ زکام ہربل بام سے پائیں آرام آج ہی فرح کی ترکیب سے یہ بام گھر پر بنائیں اور ان بیماریوں نجات پائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔