پکوڑے سموسے تل کر تیل گندا ہوگیا ہے تو.. جانیں اس کو منٹوں میں صاف کرنے کی سادہ سی ٹپ

رمضان میں سب سے زیادہ کام تلنے کا ہوتا ہے. پکوڑے ہوں یا سموسے سب کو ہی ڈیپ فرائی کیا جاتا ہے جس کے لیے کافی تیل استعمال ہوتا ہے. البتہ دو سے تین بار استعمال ہونے کے بعد تیل کالا پڑ جاتا ہے اور اس میں سے ناگوار بو آنے لگتی ہے. آج اس مشکل سے نمٹنے کی ایک سادہ سی ٹپ آپ کو بتا رہے ہیں.

اگر آپ کے پاس ایک لیٹر تیل ہے تو اس کے لئے ایک پیالی پانی میں 3 سے 4 چمچ کارن فلور اچھی طرح ملائیں تاکہ گٹھلی نہ بنے.

اب تیل کو کڑاہی میں ڈال کر انتہائی ہلکی آنچ پر چڑھا دیں اور کارن فلور والا آمیزہ تیل میں ڈال دیں. آنچ ہلکی رکھنی ہے اور 12 منٹ تک چمچ مسلسل چلانا ہے. تیل میں بلبلے نہیں بننے چاہئیں.

اب کسی چھلنی کی مدد سے تیل کو چھان کر کارن فلور الگ نکال لیں. تمام چکنائی اور گندگی کارن فلور کے ساتھ نکل جائے گی اور تیل دوبارہ نئے جیسا بن جائے گا.

How To Clean Used Cooking Oil

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Clean Used Cooking Oil and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Clean Used Cooking Oil to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   979 Views   |   25 Mar 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 October 2024)

پکوڑے سموسے تل کر تیل گندا ہوگیا ہے تو.. جانیں اس کو منٹوں میں صاف کرنے کی سادہ سی ٹپ

پکوڑے سموسے تل کر تیل گندا ہوگیا ہے تو.. جانیں اس کو منٹوں میں صاف کرنے کی سادہ سی ٹپ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پکوڑے سموسے تل کر تیل گندا ہوگیا ہے تو.. جانیں اس کو منٹوں میں صاف کرنے کی سادہ سی ٹپ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔