1 مہینے میں ہاتھ اور پاؤں کا رنگ بلکل صاف۔۔ جانیں ڈاکٹر خُرم کا بتایا ہوا ایسا طریقہ، جس سے عید تک ہوجائے آپ کی جلد صاف و شفاف

ہاتھوں اور پیروں کا رنگ چہرے کے مقابلے صاف کرنا زیادہ مشکل ہوتا ہے، ایک بار یہ خراب ہوجائے یا دھبّے پڑ جائیں تو انہیں پھر سے پہلے جیسا کرنا بھی ایک چیلنج ہے۔ زیادہ تر خواتین ہاتھ اور پیروں پر بلیچ کر کے جان چھڑاتی ہیں، پر یہ وقتی طور پر فائدہ پہنچاتا ہے اور بعد میں جلد کو مزید خراب کردیتا ہے۔

اسلیئے کریموں اور سیرم کا استعمال کرنے سے بہتر ہے کہ قدرتی چیزوں سے بلیچنگ کی جائے اور اس کے ذریعے بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے رنگ گورا کیا جائے۔

تو چلیں آج جانتے ہیں ڈاکٹر خُرم ہاتھ اور پیروں کے رنگ کو صاف کرنے کا کون سا آسان طریقہ بتاتے ہیں۔

ہاتھوں اور پیروں کا رنگ صاف کرنے کی ریمیڈی:

٭ پودینے کے چار پتے، ایک چمچ زیتون کا تیل، ایک چمچ پسی ہوئی ملتانی مٹی، ایک چمچ ملائی والا دودھ، ایک چمچ باریک کٹی ہوئی ہری پیاز، ایک چمچ لیموں کا رس بلینڈر میں ڈالیں۔
٭ ان تمام چیزوں کا پیسٹ تیار کرلیں۔
٭ اس پیسٹ کو پندرہ منٹ ہاتھوں پیروں اور جلد پر جہاں رنگت خراب ہوگئی ہے، لگائیں پھر دھولیں۔
٭ اس ریمیڈی کے استعمال سے کچھ ہی دنوں میں آپ کی رنگت گوری اور چمکدار ہوجائے گی، ساتھ ہی ہاتھوں پیروں پر موجود نشانات بھی دور ہوجائیں گے۔

Hath Paon Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Hath Paon Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hath Paon Ka Rang Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3557 Views   |   07 Jun 2023
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

1 مہینے میں ہاتھ اور پاؤں کا رنگ بلکل صاف۔۔ جانیں ڈاکٹر خُرم کا بتایا ہوا ایسا طریقہ، جس سے عید تک ہوجائے آپ کی جلد صاف و شفاف

1 مہینے میں ہاتھ اور پاؤں کا رنگ بلکل صاف۔۔ جانیں ڈاکٹر خُرم کا بتایا ہوا ایسا طریقہ، جس سے عید تک ہوجائے آپ کی جلد صاف و شفاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 1 مہینے میں ہاتھ اور پاؤں کا رنگ بلکل صاف۔۔ جانیں ڈاکٹر خُرم کا بتایا ہوا ایسا طریقہ، جس سے عید تک ہوجائے آپ کی جلد صاف و شفاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔