کیا آپ بھی گوند کتیرہ استعمال کرتے ہیں؟ اس کے نقصان اور فائدے جان لیں تاکہ بھرپور فائدہ اٹھا سکیں

پہاڑی علاقوں میں پائے جانے والے کانٹے دار پودے کے اندرونی مواد سے حاصل کیا جانے والا گوند کتیرہ میٹھی سوغات کے طور پر استعمال کیا جانے والا ایک گوند ہے جو نہ صرف کھانے میں استعمال ہوتا ہے بلکہ ٹیکسٹائل کی صنعت میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
نمک کی طرح دکھائی دینے والا گوند کتیرہ صحت کے لیے نہایت مفید ہے یہ جسم کے درجہ حرارت کو متوازن رکھتا ہے ، لو لگنے کی صورت میں جسم کو ٹھنڈا جبکہ سردی میں جسم کو گرم رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

گوند کتیرہ کو استعمال کیسے کرتے ہیں؟

* گوند کتیرہ کو پانی میں بھگو کر استعمال کیا جاتا ہے تاکہ اس کے زرے نرم ہوجائیں اور یہ باآسانی دانتوں سے چبایا جا سکے۔
* اس کو کھانوں میں خاص طور پر سلاد کی ڈریسنگ میں ، مایونیز میں، آئس کریم کو گاڑھا کرنے میں، پڈنگ میں اور لڈو بنانے میں اور کیک وغیرہ کی ڈریسنگ کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔
* جسم میں پانی کی کمی سے بچاتا ہے جلد کو بُوڑھا نہیں ہونے دیتا اور اُسے تروتازہ اور جوان رکھتا ہے۔
* گوند کتیرہ لیدر کو پالش کرنے میں استعمال ہوتا ہے، یہ ٹیکسٹائل انڈسٹری میں سلک کو رنگ دینے کے علاوہ مختلف کاسمیٹکس میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
ان تمام فوائد کے ساتھ گوند کتیرہ کا ایک واحد نقصان یہ ہے کہ اس کو استعمال کرنے کے بعد زیادہ سے زیادہ پانی پیا جائے تاکہ سانس کی نالی بند ہونے کا خدشہ نہ رہے ۔

Gond Katira Khane Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Gond Katira Khane Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gond Katira Khane Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shamsa  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4252 Views   |   04 Nov 2021
About the Author:

Shamsa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shamsa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا آپ بھی گوند کتیرہ استعمال کرتے ہیں؟ اس کے نقصان اور فائدے جان لیں تاکہ بھرپور فائدہ اٹھا سکیں

کیا آپ بھی گوند کتیرہ استعمال کرتے ہیں؟ اس کے نقصان اور فائدے جان لیں تاکہ بھرپور فائدہ اٹھا سکیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ بھی گوند کتیرہ استعمال کرتے ہیں؟ اس کے نقصان اور فائدے جان لیں تاکہ بھرپور فائدہ اٹھا سکیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔