میری بیوی کسی ملک کی ایجنٹ تھی ۔۔ مشہور صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے اہلیہ کو قتل کس وجہ سے کیا؟ پولیس کے سامنے سچ بول دیا

مشہور پاکستانی صحافی ایاز امیر کے صاحبزادے نے اپنی اہلیہ کو قتل کر ڈالا تھا مگر اب مجرم شاہنواز جوکہ ایاز امیر کے بیٹے ہیں انہوں نے پولیس کو اپنے ابتدائی بیان میں بتایا ہے کہ اہلیہ سارہ سے 3 ماہ پہلے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی اور شادی ہوئی۔

اور وہ کل ہی دبئی سے آئی تھی، پر مجھے شک ہوا کہ اس کا کسی کے ساتھ افئیر ہے پر اس نے مجھے مطمئن کر دیا۔ مزید یہ کہ مجھے لگتا تھا کہ سارہ کسی ملک کی ایجنٹ ہے اور امجھے قتل کرنا چاہتی ہے، کل رات اسنے میرا گلا پکڑا اور آج صبح میرے قریب آ کر گردن پکڑ لی۔

جب سارہ نے میری گردن پکڑی تو مجھے لگا جیسے میری گردن ٹوٹ جائے گی اور میں مر جاؤں گا جس پر میں نے اسے دھکا دیا اور وہ گر گئی پر اس نے اٹھ کر پھر سے مجھ پر حملہ کر ڈالا۔

یہی نہیں شاہنواز کا کیہ بھی کہنا تھا کہ ساتھ ہی ورزش والا ڈمبل پڑا ہوا تھا جو میں نے اس کے سر پر دے مارا تو اس کے سر سے خون نکلنے لگا جس پر میں گھبرایا اور میں نے اسے باتھ ٹب میں ڈال دیا۔

اس کے بعد نل کھول دیا تاکہ خون بہہ جائے اور پھر سارہ کی تصویر کھینچ کر والد ایاز امیر کو بھیج دی اور انہیں فون پر واقعے کی اطلاع دی۔

Meri Biwi Agent Thi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meri Biwi Agent Thi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meri Biwi Agent Thi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shaista  |   In News  |   0 Comments   |   2892 Views   |   25 Sep 2022
About the Author:

Shaista is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shaista is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میری بیوی کسی ملک کی ایجنٹ تھی ۔۔ مشہور صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے اہلیہ کو قتل کس وجہ سے کیا؟ پولیس کے سامنے سچ بول دیا

میری بیوی کسی ملک کی ایجنٹ تھی ۔۔ مشہور صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے اہلیہ کو قتل کس وجہ سے کیا؟ پولیس کے سامنے سچ بول دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری بیوی کسی ملک کی ایجنٹ تھی ۔۔ مشہور صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے اہلیہ کو قتل کس وجہ سے کیا؟ پولیس کے سامنے سچ بول دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔