نہ ڈائی کی جھنجٹ نہ مہنگے ہیئر کلر کا خرچہ ۔۔ جانیں شیمپو میں کیا 1 چیز ملا کر نہانے سے بال خود بہ خود کالے ہو سکتے ہیں؟

Add Coffee To Shampoo For Black And Strong Hairs

آج کل لوگوں کے بال وقت سے پہلے ہی بے رنگ اور سفید ہونا شروع ہوگئے ہیں، جس کی ایک بہت بڑی وجہ ہمارا خراب طرز زندگی ہے۔ اسکے علاوہ ضرورت سے زیادہ کیمیکل کا استعمال بھی بالوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔

اسلیئے آج ہم آپ کے لائے ہیں ایک آسان سا نسخہ، جس میں نہ تو زیادہ محنت لگے گی نہ ہی خرچہ ہوگا۔ آئیے بتاتے ہیں؛

بالوں کو کالا رکھنے کا طریقہ:

۔ شیمپو 2 چمچ

۔ کافی 1 چمچ

۔ کیسٹر آئل 1 چمچ

۔ ایک پیالے میں شیمپو لیں اور اس میں کافی اور کیسٹر آئل ڈال کر مکس کریں۔

۔ اب نہاتے وقت اسی شیمپو سے بال دھوئیں۔

۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے نہ صرف آپ کے بال اچھے اور خوبصورت ہونگے بلکہ بالوں کا رنگ بھی خراب نہیں ہوگا۔

Add Coffee To Shampoo For Black And Strong Hairs

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Add Coffee To Shampoo For Black And Strong Hairs and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Add Coffee To Shampoo For Black And Strong Hairs to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2099 Views   |   19 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

نہ ڈائی کی جھنجٹ نہ مہنگے ہیئر کلر کا خرچہ ۔۔ جانیں شیمپو میں کیا 1 چیز ملا کر نہانے سے بال خود بہ خود کالے ہو سکتے ہیں؟

نہ ڈائی کی جھنجٹ نہ مہنگے ہیئر کلر کا خرچہ ۔۔ جانیں شیمپو میں کیا 1 چیز ملا کر نہانے سے بال خود بہ خود کالے ہو سکتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ ڈائی کی جھنجٹ نہ مہنگے ہیئر کلر کا خرچہ ۔۔ جانیں شیمپو میں کیا 1 چیز ملا کر نہانے سے بال خود بہ خود کالے ہو سکتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔