برف جما گوشت صرف 5 منٹ میں الگ ۔۔ اب اس ٹپ کو آزمائیں اور گھنٹوں گوشت پگھلانے کے انتظار سے چھٹکارہ پائیں

عید کے بعد جہاں لوگوں کے گھر میں فریزر گوشت کی تھیلیوں سے بھر جاتے ہیں وہیں مہمان آنے پر وہی گوشت نکالنا ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔۔ تھوڑی کوشش کے بعد گوشت تو پھر بھی جیسے تیسے نکل ہی جاتا ہے، اصل مرحلہ تو اسے پگھلانا ہوتا ہے جس کے لیئے گھنٹوں اسے پانی میں ڈال کر رکھنا پڑتا ہے۔

اب اگر جلدی میں کھانا پکانا ہو تو پھر کیا کیا جائے؟ ایسے میں ہم آپ کیلیئے لائے ہیں ایک چھوٹی اور آسان سی ٹپ، جو آپ کی اس مشکل کو منٹوں میں حل کردے۔

جمے ہوئے گوشت کو پگھلانے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے گوشت کو شاپر سے باہر نکال کر رکھ دیں
۔ پھر ایک دیگچی میں پانی ابال کر اس میں 2 چمچ نمک شامل کر کے چولہا بند کردیں
۔ اب اس پانی میں گوشت ڈالیں اور تھوڑی دیر کیلیئے چھوڑ دیں، بیچ میں گوشت کو الٹ پلٹ بھی کریں تا کہ پانی ہر جگہ پہنچ سکے
۔ 5 سے 10 منٹ بعد آپ کا گوشت نرم ہو کر الگ ہوجائے گا، اور جو بھی خون یا گندگی لگی ہوگی وہ بھی نکل جائے گی
۔ اسکے بعد صاف پانی سے گوشت کو دھو کر کھانا پکالیں

Gosht Pighlane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Gosht Pighlane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gosht Pighlane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   51220 Views   |   03 Jul 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

برف جما گوشت صرف 5 منٹ میں الگ ۔۔ اب اس ٹپ کو آزمائیں اور گھنٹوں گوشت پگھلانے کے انتظار سے چھٹکارہ پائیں

برف جما گوشت صرف 5 منٹ میں الگ ۔۔ اب اس ٹپ کو آزمائیں اور گھنٹوں گوشت پگھلانے کے انتظار سے چھٹکارہ پائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ برف جما گوشت صرف 5 منٹ میں الگ ۔۔ اب اس ٹپ کو آزمائیں اور گھنٹوں گوشت پگھلانے کے انتظار سے چھٹکارہ پائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔