کسی نے 5 ہزار کا گلدستہ بیوی کو دیا تو کسی نے لاکھوں۔۔ ڈکی بھائی نے ماں کو کتنی عیدی دی؟ دیکھنے والوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

عید کے دن کرارے، کڑک نوٹوں کی عیدی ملتے ہی بچوں کی ہی نہیں بلکہ بڑوں کی خوشیاں بھی دوبالا ہوجاتی ہیں. اس بار مشہور ٹک ٹاکرز نے بھی اپنے گھر والوں کو ہزاروں میں نہیں بلکہ لاکھوں میں عیدی دے ڈالی.

سسٹرولوجی کی اقراء کنول کو ان کے شوہر اریب پرویز نے پھولوں کا نہیں بلکہ 5 ہزار کے نوٹوں کا بڑا سا گلدستہ دے کر حیران کردیا.

جس کو دیکھ کر اقراء کی تو خوشی اور حیرت کی انتہا نہ رہی بلکہ سوشل میڈیا پر دیکھنے والوں کے منہ بھی کھلے کے کھلے رہ گئے.

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے. عید کے دن بنائے گئے وی لاگ میں ڈکی بھائی سب کو عیدی دے رہے تھے. جب بات آئی ان کی بیگم عروب کی تو انھوں نے 5 لاکھ دینے کا اعلان کیا.

لیکن اس سے پہلے ڈکی بھائی نے 5 لاکھ کی عیدی اپنی والدہ کو بھی دی. جسے دیکھ کر ان کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آگئے. ڈکی بھائی کی والدہ نے صرف 15 ہزار لے کر باقی پیسے ڈکی بھائی کو واپس کردیے اور کہا کہ یہ سب پیسے اپنے مداحوں میں بانٹ دو.

Ducky Bhai Eidi To Mother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ducky Bhai Eidi To Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ducky Bhai Eidi To Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   8049 Views   |   14 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

کسی نے 5 ہزار کا گلدستہ بیوی کو دیا تو کسی نے لاکھوں۔۔ ڈکی بھائی نے ماں کو کتنی عیدی دی؟ دیکھنے والوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

کسی نے 5 ہزار کا گلدستہ بیوی کو دیا تو کسی نے لاکھوں۔۔ ڈکی بھائی نے ماں کو کتنی عیدی دی؟ دیکھنے والوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کسی نے 5 ہزار کا گلدستہ بیوی کو دیا تو کسی نے لاکھوں۔۔ ڈکی بھائی نے ماں کو کتنی عیدی دی؟ دیکھنے والوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔