گول روٹی بنانے والی یہ خوبصورت پاکستانی لڑکی کون ہے اور یہ کیسے مشہور ہوئی؟ دیکھئے

گول روٹی بنانے والی لڑکی کے چرچے آج بھی کیے جاتے ہیں۔ پاکستان کے کسی گاؤں سے ایک لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں اسے پرفیکٹ گول روٹی بنانے کا خطاب دیا گیا تھا اور لوگ ویڈیو کو خوب پسند کر رہے تھے۔

سوشل میڈیا پر کوئی ویڈیو وائرل ہونے میں دیر نہیں لگتی اور اس ویڈیو کو مقبولیت پانے میں بھی دیر نہیں لگی تھی۔ اس لڑکی کی ویڈیو کو بھی بہت لائکس ملے۔

جیسا کا پاوری گرل دنانیر مبین کی ٧ سیکنڈ کی ویڈیو نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا تھا بالکل ویسے ہی اس ویڈیو نے بھی سماء باندھ کر رکھا۔

اب ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا گیا کہ پاکستان کے کسی گاؤں سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکی جس کا نام آمنہ ہے، گول روٹیاں بنا رہی ہے اور مذکورہ ویڈیو پاکستان سمیت پڑوسی ملک پاکستان سمیت بھارت میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔

آمنہ نامی لڑکی کی سادگی، معصومیت، دلکش مسکراہٹ اور ہاتھ میں پکڑی گول روٹی کی تصاویر و ویڈیوز لوگوں کو بھا گئی تھی۔

مذکورہ لڑکی کے نام سے انسٹاگرام پر ایک اکاؤنٹ ہے جس کے ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد فالوورز ہوچکے ہیں جبکہ اس اکاؤنٹ پر صرف 15 ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں۔

معلوم ہوا ہے کہ آمنہ ریاض خود اپنی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہیں کی بلکہ اسی علاقے کے ایک لڑکے نے لڑکی کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جودیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

آمنہ کی ایک ویڈیو کو دیکھنے والوں کی تعداد 19 ملین سے تجاوز کر گئی ہے جو سوشل میڈیا پر ایک ریکارڈ ہے۔

Gol Roti Banane Wali

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gol Roti Banane Wali and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gol Roti Banane Wali to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2868 Views   |   21 Nov 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

گول روٹی بنانے والی یہ خوبصورت پاکستانی لڑکی کون ہے اور یہ کیسے مشہور ہوئی؟ دیکھئے

گول روٹی بنانے والی یہ خوبصورت پاکستانی لڑکی کون ہے اور یہ کیسے مشہور ہوئی؟ دیکھئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گول روٹی بنانے والی یہ خوبصورت پاکستانی لڑکی کون ہے اور یہ کیسے مشہور ہوئی؟ دیکھئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔