صرف آخری بار بیٹے سے بات کرنے کی خواہش تھی ۔۔ فلسطینی ماں کی وہ خواہش، جو پوری ہو گئی، دیکھیے

ماں بیٹے کو جب تک دیکھ نہ لے، اسے سکون نہیں مل پاتا ہے، دل میں مختلف وسوسے آ ہی جاتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر فلسطین سے تعلق رکھنے والی ایک ماں کی ویڈیو نے صارفین کو بھی جذباتی کر دیا ہے، کیونکہ اس کی مامتا اس بات کو ماننے کو تیار نہیں نہ تھی کہ اس کا بچہ اب اس دنیا میں نہیں رہا۔

عام طور پر فلسطین میں مائیں اسرائیلی درندگی پر اپنے بچوں کی شہادت پر فخر محسوس کرتی ہیں، تاہم اگر بچے کا جسد خاکی اور چہرا نہ دیکھ لیں، تو انہیں سکون نہیں آتا ہے۔

ایسی ہی ایک ماں کو بھی یہی غم تھا کہ اس کے بچے کا چہرا تو ایک بار اسے دکھ جاتا، کیا وہ زندہ بھی ہے یا نہیں، یا پھر اسے اسرائیل نے قید کر لیا ہے

کیونکہ بیٹا کئی سال سے ماں سے الگ تھا، تو اچانک ماں کو سرپرائز دینے کے لیے بیٹے نے غزہ کا رخ کیا۔ اور پھر اچانک ماں کے سامنے آ گیا، ماں کے چہرے کے تاثرات نے سب کو جذباتی کر دیا۔

ماں نے دیکھتے ہی بیٹے کو گلے لگا لیا، آنکھوں میں خوشی کے آنسو، چہرے پر مسکراہٹ اور لبوں پر بیٹے کا نام، ماں نے بچے کو گلے ایسے لگایا کہ جیسے وہ کافی عرصے سے اس لمحے کا انتظار کر رہی ہو۔

سوشل میڈیا ویڈیو نے سب کو جذباتی تو کیا ہی، ساتھ ہی ویڈیو نے سب کو حیران بھی کر دیا تھا۔ بیٹے نے ساتھی کے ہاتھ میں موبائل دے کر خفیہ کیمرے کے ذریعے ماں کے تاثرات ریکارڈ کر لیے، جس نے سب کے دل کو موم کر دیا۔

Akhri Bar Bete Se Bat Karne Ki Khwahish Thi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Akhri Bar Bete Se Bat Karne Ki Khwahish Thi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Akhri Bar Bete Se Bat Karne Ki Khwahish Thi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   0 Comments   |   1359 Views   |   06 Jan 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

صرف آخری بار بیٹے سے بات کرنے کی خواہش تھی ۔۔ فلسطینی ماں کی وہ خواہش، جو پوری ہو گئی، دیکھیے

صرف آخری بار بیٹے سے بات کرنے کی خواہش تھی ۔۔ فلسطینی ماں کی وہ خواہش، جو پوری ہو گئی، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف آخری بار بیٹے سے بات کرنے کی خواہش تھی ۔۔ فلسطینی ماں کی وہ خواہش، جو پوری ہو گئی، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔