گیس کے درد سے منٹوں میں فوری نجات ۔۔ جانیں زبیدہ آپا گیس کے مسئلے کا کون سا آسان گھریلو نسخہ بتاتی تھیں؟

ہمارے یہاں بہت سارے لوگوں کو بدہضمی کا مسئلہ رہتا ہے جس کی ایک وجہ تو ضرورت سے زیادہ اور بے وقت کھانا ہے، جبکہ کچھ لوگوں کے معدے کمزور ہونے کے باعث انہیں ہاضمے کا مسئلہ ہوتا ہے۔

پر وجہ چاہے کوئی بھی ہو پیٹ میں پیدا ہونے والی گیس کا درد شدید اور ناقابلِ برداشت ہوتا ہے اور بعض کیسز میں تو یہ دل کو بھی نقصان پہنچا دیتا ہے۔ اسی لیئے اسکا فوری حل ہونا ضروری ہے تا کہ آپ اس تکلیف سے راحت حاصل کی جائے۔

آئیے آج آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں مرحوم زبیدہ آپا کا بتایا ہوا ٹوٹکہ، جو وہ گیس کے درد کیلیئے تجویز کرتی تھیں

گیس کے درد سے فوری نجات کا آسان گھریلو ٹوٹکہ:

۔ ایک بڑے چمچ میں پانی لیں اور اس میں چنے کے دانے جتنا گڑ کا ٹکڑا ڈال کر اس چمچ کو چولہے کے اوپر رکھ دیں

۔ جب گڑ پگھل جائے تو اس میں اتنا ہی ٹکڑا ادرک کا ڈال کر تھوڑی دیر گرم کریں پھر چولہا بند کردیں

۔ اب اسے ٹھندا کر کے صبح ناشتے سے پہلے اور رات کو سونے سے پہلے پی لیں

۔ اس سے گیس کا مسئلہ اور درد ٹھیک ہوجائے ان شاء اللّٰہ

Gas Ke Dard Ka Totka

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Gas Ke Dard Ka Totka and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gas Ke Dard Ka Totka to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1973 Views   |   11 Sep 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 February 2024)

گیس کے درد سے منٹوں میں فوری نجات ۔۔ جانیں زبیدہ آپا گیس کے مسئلے کا کون سا آسان گھریلو نسخہ بتاتی تھیں؟

گیس کے درد سے منٹوں میں فوری نجات ۔۔ جانیں زبیدہ آپا گیس کے مسئلے کا کون سا آسان گھریلو نسخہ بتاتی تھیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گیس کے درد سے منٹوں میں فوری نجات ۔۔ جانیں زبیدہ آپا گیس کے مسئلے کا کون سا آسان گھریلو نسخہ بتاتی تھیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔