سیف علی خان کے ساتھ کام کیوں نہیں کیا؟ صبا قمر نے وجہ بتا دی

"کیریئر کے آغاز میں ہی بولی وڈ فلموں میں کام کی آفر ہوئی تھی. لیکن ایک فلم اپنی والدہ کی وجہ سے چھوڑ دی تھی اور دوسرے فلم میں خود کام نہیں کیا تھا اور اس بات پر افسوس ہے"

یہ کہنا ہے اداکارہ صبا قمر کا جنھوں نے بھارت میں اپنے کام کے حوالے سے گفتگو کی.

صبا قمر نے بتایا کہ مرحوم عرفان خان کے ساتھ ہندی میڈیم میں کام کیا جس کو دیکھنے کے بعد ودیا بالن نے انہیں واٹس ایپ پر کال کی تھی لیکن صبا یقین ہی نہیں کر پارہی تھیں اتنی بڑی اداکارہ انہیں کال کریں گی تو انہوں نے ودیا بالن کی کال نہیں اٹھائی لیکن پھر خود کال کر کے ان سے بات کی.

صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں لو آج کل میں سائیڈ ہیروئن کا کردار آفر ہوا تھا جو انھوں نے نہیں کیا تھا.

Saba Qamar Bollywood Offers

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saba Qamar Bollywood Offers and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saba Qamar Bollywood Offers to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5077 Views   |   06 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 October 2024)

سیف علی خان کے ساتھ کام کیوں نہیں کیا؟ صبا قمر نے وجہ بتا دی

سیف علی خان کے ساتھ کام کیوں نہیں کیا؟ صبا قمر نے وجہ بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سیف علی خان کے ساتھ کام کیوں نہیں کیا؟ صبا قمر نے وجہ بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔