2 یا ڈھائی لاکھ روپے؟ سابق وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے اپنی شادی کی تقریب پر کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟

سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی اور معروف مصنفہ فاطمہ بھٹو نے اپنے نکاح کی تقریب کراچی میں اپنے کلفٹن کے گھر میں دادا کی لائبریری میں انتہائی سادہ انداز میں منعقد کی۔

فاطمہ بھٹو کی شادی کو شہباز شریف کی بیگم تہمینہ درانی نے بھی خوب سراہا۔ ان کی سادگی کو ہر کوئی پسند کر رہا ہے کیونکہ شادی گھر میں ہی کی گئی اور روایتی انداز سے کی گئی جو ہر کسی کو پسند آئی۔ فاطمہ بھٹو کی شادی جبران نامی نوجوان سے ہوئی۔

شادی میں فاطمہ بھٹو نے دی پنک ٹری کا برائیڈل جوڑا کاجو کٹلی پہنا۔ یہ ململ کے کپڑے پر بنا ہوا جوڑا ہے جس پر باریک کڑھائی اور خوبصورت بیل بوٹے بنائے گئے ہیں۔ اس جوڑے کی قیمت 65 ہزار روپے ہے۔ یہ جوڑا اپنی توجہ کا مرکز بن رہا ہے کیونکہ کسی بھی سیلیبریٹی نے اتنا سستا جوڑا اپنے خاص دن پر زیب تن نہیں کیا۔

Fatima Bhutton Ki Shadi Ki Taqreeb

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fatima Bhutton Ki Shadi Ki Taqreeb and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fatima Bhutton Ki Shadi Ki Taqreeb to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   5133 Views   |   02 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

2 یا ڈھائی لاکھ روپے؟ سابق وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے اپنی شادی کی تقریب پر کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟

2 یا ڈھائی لاکھ روپے؟ سابق وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے اپنی شادی کی تقریب پر کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 2 یا ڈھائی لاکھ روپے؟ سابق وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے اپنی شادی کی تقریب پر کتنا مہنگا جوڑا پہنا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔