ننھے ہاتھوں سے خانہ کعبہ کی صفائی کی.. اسکول کے بچوں کو بڑی سعادت کیسے نصیب ہوئی؟ دیکھیں ویڈیو

اللہ کے گھر صفائی کرنا ہر مسلمان کا خواب ہوتا ہے. یہاں تک کے سعودی عرب کے بادشاہ بھی خود کو خاد الحرمین شریفین کہلوانا پسند کرتے ہیں اور خانہ کعبہ کے اندر صفائی کرتے ہوئے ان کی متعدد ویڈیوز موجود ہیں. البتہ آج ہم ایسی ویڈیو کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جس میں اسکول کے ننھے بچے یہ مقدس فریضہ انجام دے رہے ہیں. دیکھیں

حرمین شریفین کے نگراں اعلیٰ ادارے نے اسکول کے ننھے بچوں میں خانہ کعبہ سے محبت اور عقیدت کا جذبہ بیدار کرنے کے لیے ان کو اساتذہ کی نگرانی میں مسجد الحرام کی صفائی، دھلائی اور سینیٹائزنگ کے پروگرام سے متعارف کرایا.

اسکول کے بچوں کو مسجد الحرام کا صحن دھونے کے علاوہ قرآن پاک اور دینی کتابوں کے شیلف کی صفائی کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ سب سے پہلے ساتذہ منظم طریقے سے بچوں کو اندر لے کر جاتے ہیں اور پھر مقررہ جگہ پر پہنچنے کے بعد مختلف صفائی کے ٹاسک بچوں کو دے دیے جاتے ہیں. یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور لوگ بڑی تعداد میں بچوں کے جذبوں کو سراہ رہے ہیں.

School Kids Cleaning Haram Shareef Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like School Kids Cleaning Haram Shareef Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for School Kids Cleaning Haram Shareef Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   885 Views   |   23 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

ننھے ہاتھوں سے خانہ کعبہ کی صفائی کی.. اسکول کے بچوں کو بڑی سعادت کیسے نصیب ہوئی؟ دیکھیں ویڈیو

ننھے ہاتھوں سے خانہ کعبہ کی صفائی کی.. اسکول کے بچوں کو بڑی سعادت کیسے نصیب ہوئی؟ دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ننھے ہاتھوں سے خانہ کعبہ کی صفائی کی.. اسکول کے بچوں کو بڑی سعادت کیسے نصیب ہوئی؟ دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔