اگر آپ کے گھر میں بننے والی فروٹ چاٹ میں یہ پھل شامل ہوتا ہے تو فوراً ۔۔۔ جانیں فروٹ چاٹ میں کون سے پھل شامل کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟

افطار میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی فروٹ چاٹ کو دیکھ کر ہی روزے دار خود کو بہتر اور توانہ محسوس کرنے لگتاہے۔ فروٹ چاٹ میں کئی پھل شامل کیے جاتے ہیں جن میں سیب ، کیلا ، آم ، خربوزہ اور دیگر شامل ہیں۔
غذائی ماہرین کے مطابق اگر ماہ صیام میں پورا مہینہ فروٹ چاٹ کھائی جائے تو عید تک چہرے پر رونق، جِلد صحت مند اور ناخنوں اور بالوں کی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔

* غذائی ما ہرین کچھ پھلوں کو ایک ساتھ کھانے سے منع کیاہے جو کہ مندرجہ ذیل درج ہیں:

طبی ماہرین کی جانب سے ویسے تو فروٹ چاٹ کے بہترین غذا قرار دیا جاتا ہے لیکن اس میں چند پھل شامل کرنے سے بیماری کا خطرہ لاحق ہوتا ہے۔
غذائی ماہرین نے تربوز کو پھلوں کی چاٹ میں شامل کرنے سے منع کیاہے، اس میں وافر مقدار میں پانی شامل ہوتا ہے، تربوز اور پانی کے ایک ساتھ استعمال سے ہیضہ ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔
عموماً روزے دار جیسے ہی روزہ کھولتے ہیں وہ سب سے پہلے کھجور کے ساتھ ایک گلاس پانی پیتا ہے، اس کے بعد جب یہ فروٹ چاٹ کھائی جاتی ہے تو اس میں موجود تربوز ہیضہ ہونے کا سبب بن سکتا ہے، اس لیے تربوز کو فروٹ چاٹ میں شامل کرنے کے بجائے افطاری کے بعد بھوک محسوس ہونے پر کھائیں۔
غذائی ماہرین مزید بتاتے ہیں کہ اگر دسترخوان پر لسی یا دودھ سے بنی کوئی اور غذا بھی موجود ہے تو اس دن کیلے کا استعمال فروٹ چاٹ میں نہ کریں، ایسا کرنے سے پیٹ خراب اور طبیعت گھنٹوں بوجھل ہو سکتی ہے۔

Fruit Chaat Main Ye Phal Na Dalain

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Fruit Chaat Main Ye Phal Na Dalain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fruit Chaat Main Ye Phal Na Dalain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Noman  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   5068 Views   |   12 Apr 2022
About the Author:

Noman is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Noman is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اگر آپ کے گھر میں بننے والی فروٹ چاٹ میں یہ پھل شامل ہوتا ہے تو فوراً ۔۔۔ جانیں فروٹ چاٹ میں کون سے پھل شامل کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟

اگر آپ کے گھر میں بننے والی فروٹ چاٹ میں یہ پھل شامل ہوتا ہے تو فوراً ۔۔۔ جانیں فروٹ چاٹ میں کون سے پھل شامل کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ کے گھر میں بننے والی فروٹ چاٹ میں یہ پھل شامل ہوتا ہے تو فوراً ۔۔۔ جانیں فروٹ چاٹ میں کون سے پھل شامل کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔