40 دن سے صرف کینو کے جوس پر زندہ ہوں.. آخر ایسی کیا مجبوری تھی جو یہ عورت کھانا بھی نہیں کھا سکتی تھی؟

ایسی کئی خبریں دیکھنے اور سننے کو ملتی ہیں کہ فلاں نے کئی ماہ تک بغیر کچھ کھائے گزارا کیا تو کسی نے صرف چائے پی کر پورا سال نکال دیا۔

مگر اب آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سامنے آئی ہیں جنہوں نے 40 دن تک کینو کے جوس پر گزارا کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ میں بسنے والی این اوسبورن نامی خاتون نے 40 دن تک کینو کا شربت پی کر گزارا کیا لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے خاتون نے ایسا کیوں کیا؟

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خاتون نے ایسا وزن کم کرنے کی خواہش میں کیا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر ویڈیو بھی اپلوڈ کی جس میں وہ کینو کے جوس سے حاصل ہونے والے جسمانی، ذہنی اور روحانی فوائد کا بتا رہی ہیں۔

کینو کے جوس میں وٹامن سی، پوٹاشیم اور اینٹی آکسیڈنٹس کے فوائد چھپے ہوتے ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی سخت ڈائیٹنگ آپ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

Woman Who Drinks Orange Juice For 40 Days

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Woman Who Drinks Orange Juice For 40 Days and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Woman Who Drinks Orange Juice For 40 Days to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   776 Views   |   19 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

40 دن سے صرف کینو کے جوس پر زندہ ہوں.. آخر ایسی کیا مجبوری تھی جو یہ عورت کھانا بھی نہیں کھا سکتی تھی؟

40 دن سے صرف کینو کے جوس پر زندہ ہوں.. آخر ایسی کیا مجبوری تھی جو یہ عورت کھانا بھی نہیں کھا سکتی تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 40 دن سے صرف کینو کے جوس پر زندہ ہوں.. آخر ایسی کیا مجبوری تھی جو یہ عورت کھانا بھی نہیں کھا سکتی تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔