ہمیشہ یاد رکھنا کہ باپ تم سے کتنی محبت کرتا ہے۔۔ سنجے دت کا ماں کی محبت سے محروم اپنی بیٹی کو سالگرہ کا جذباتی پیغام

“تمھیں بڑھا ہوتا دیکھ کر میرا دل فخر محسوس کرتا ہے۔ تم میری زندگی کا چمکتا ستارہ ہو۔ میں ہر اس لمحے کا شکر گزار ہوں جو ہم ایک سات گزارتے ہیں۔ ایک بار پھر سالگرہ کی مبارکباد، میری شہزادی۔ یہ بات ہمیشہ یاد رکھنا کہ میں تمھارا باپ تم سے کتنی محبت کرتا ہوں“

یہ خوبصورت جذباتی پیغام دیا ہے مشہور بالی وڈ اداکار سنجے دت نے جن کی صاحبزادی تریشالا دت کی آج سالگرہ ہے۔ سنجے دت نے اس موقع پر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شئیر کرتے ہوئے مزید لکھا کہ “میری شہزادی آپ کو سالگرہ کی مبارکباد قبول ہو۔ خدا تمہیں خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے“

سنجے دت کی بیٹی نے بھی باپ کے اس محبت بھرے پیغام کا جواب محبت سے دیا اور کہا کہ “ڈیڈی آئی لو یو“

واضح رہے کہ تریشالا دت، سنجے دن کی سب سے بڑی بیٹی ہیں جن کی عمر ٣٥ برس ہے۔ جبکہ ان کی والدہ اور سنجے دت کی پہلی بیوی ریچا شرما کا انتقال برین ٹیومر کے باعث 1996 میں ہوا تھا۔

Sanjay Dutt Birthday Message To Daughter

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sanjay Dutt Birthday Message To Daughter and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sanjay Dutt Birthday Message To Daughter to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3527 Views   |   11 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہمیشہ یاد رکھنا کہ باپ تم سے کتنی محبت کرتا ہے۔۔ سنجے دت کا ماں کی محبت سے محروم اپنی بیٹی کو سالگرہ کا جذباتی پیغام

ہمیشہ یاد رکھنا کہ باپ تم سے کتنی محبت کرتا ہے۔۔ سنجے دت کا ماں کی محبت سے محروم اپنی بیٹی کو سالگرہ کا جذباتی پیغام ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہمیشہ یاد رکھنا کہ باپ تم سے کتنی محبت کرتا ہے۔۔ سنجے دت کا ماں کی محبت سے محروم اپنی بیٹی کو سالگرہ کا جذباتی پیغام سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔