اس بیٹے نے ہمارے ارمان پورے کر دیے ۔۔ دیکھیں ان 2 جوڑوں کی ایمان افروز داستان جنہیں 72 سال بعد اولاد عطا ہوئی

اولاد وہ نعمت ہے جس کیلئے ہر والدین تڑپتے ہیں اور جس کے ہاں ایک بھی بیٹا یا بیٹی نہ ہو اس کا درد صرف اوپر والا یا پھر وہ شادی شدی جوڑا ہی سمجھ سکتا ہے۔

والدین اولاد نرینہ حاصل کرنے کیلئے اللہ پاک سے ساری زندگی دعائیں کرتے ہیں اور بہت سے قابل ڈاکٹرز سے علاج بھی کرواتے ہیں مگر ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے ۔ تو آئیے جانتے ہیں کہ جب کئی سالوں بعد جوڑے کے ہاں اولاد ہوئی تو انکے کیا جذبات تھے؟

شادی کے 23 سال بعد اولاد کی نعمت حاصل کرنے والا جوڑا:

کئی سالوں کی دعاؤں کے بعد آج سے کچھ وقت پہلے اللہ پاک نے الجیریا کے یاک جوڑے کو پورے 23 سال بعد اولاد کی نعمت سے نواز دیا ہے۔

اپنی پہلی اولاد کو دیکھنے کے بعد اسی وقت باپ سجدے میں گر گیا اور بے ساختہ منہ سے الفاظ نکلے کہ اللہ پاک جو چاہے وہی ہوتا ہے اور جب جس چیز کا وقت مقرر ہو وہ کام تب ہی ہونا ہوتا ہے۔

یہ ایک مسلمان جوڑا ہے جو الجیریا میں رہائش پذیر ہے، ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی اور میاں بیوی نے سوچ کر اب اپنی بیٹی کا نام "فاطمہ " رکھا ہے۔

یہاں ایک بات جو غور طلب ہے وہ یہ کہ اس جوڑے نے کبھی امید کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا اور اللہ پاک سے دعا کرتے رہے کہ ہمیں اپنے کرم سے اولاد نرینہ عطا کر۔

واضح رہے کہ جب سے یہ خبر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہے تب سے ہی لوگ انہیں خوب مبارکباد دے رہے اور اس خبر کو اب تک سو شل میڈیا پر اب تک 15 ہزار سے زائد لوگ لائک اور ڈھائی ہزار سے زائد لوگ شیئر کر چکے ہیں۔

البتہ اس خبر کو سامنے آئے کچھ وقت گزر چکا ہے پر پھر آج بھی لوگوں کا مبارکباد دینے کا سلسلہ نہیں تھم سکا۔

72 سال بعد اولاد کی نعمت سے نوازا جانے والا جوڑا:

72 سال کی عمر میں اولاد کی نعمت حاصل ہونا ڈاکٹرز کے بقول کرشمہ ہی ہے اس جوڑے کا تعلق بھارتی پنجاب سے ہے اس جوڑے کی شدای کو 72 سال ہو چکے تھے اور یہ اب تک اللہ سے ہی دعاگو تھے کہ ہمیں اولاد کی نعمت سے نوازے۔

تو وہ کہتے ہیں نہ کہ اللہ پاک کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں۔ اب انہوں نے اپنے بیٹے کا نام "ارمان" رکھا ہے۔ لوگوں نے اس جوڑے کو کئی مرتبہ کہا کہ آپ کوئی بچہ گود لے لو لیکن انہوں نے اللہ پر ہی یقین رکھا ۔

Bete Ne Hamar Arman Poory Kar Diye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bete Ne Hamar Arman Poory Kar Diye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bete Ne Hamar Arman Poory Kar Diye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   16844 Views   |   16 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 October 2024)

اس بیٹے نے ہمارے ارمان پورے کر دیے ۔۔ دیکھیں ان 2 جوڑوں کی ایمان افروز داستان جنہیں 72 سال بعد اولاد عطا ہوئی

اس بیٹے نے ہمارے ارمان پورے کر دیے ۔۔ دیکھیں ان 2 جوڑوں کی ایمان افروز داستان جنہیں 72 سال بعد اولاد عطا ہوئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس بیٹے نے ہمارے ارمان پورے کر دیے ۔۔ دیکھیں ان 2 جوڑوں کی ایمان افروز داستان جنہیں 72 سال بعد اولاد عطا ہوئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔