اتنی خوبصورت بیوی کو چھوڑ کر اب یہ ۔۔ فیروزخان کے ساتھ نظر آنے والی یہ دوسری عورت کون ہے؟ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

اداکار فیروز خان کے ساتھ نظر آنے والی دوسری خاتون کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے، لوگوں کا کہنا ہے کہ فیروز نے اتنی پیاری بیوی کو چھوڑ کر ایسی عورت کو پسند کیا۔ ان کو اپنا گھر خراب نہیں کرنا چاہیے تھا کیونکہ اس طرح علیحدگی اور طلاق سے بچے بکھر گئے۔

فیروز خان آج کل اداکارہ نجیبہ فیض کے ساتھ سیرو تفریح کر رہے ہیں۔ ان تصاویر کو دیکھ کر یہ معلوم ہو رہا ہے کہ فیروز اور نجیبہ اب دوسری شادی کرنے جا رہے ہیں لیکن اس سے متعلق فیروز نے ان کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں دوست لکھا۔۔۔

واضح رہے رہے کہ اداکار فیروز خان کی پہلی شادی 2018ء میں علیزا سلطان سے ہوئی تھی، اس جوڑی کے بچے بھی ہیں اور گذشتہ سال 2022 میں دونوں کی طلاق ہوچکی ہے۔

Feroz Khan Second Wife

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Feroz Khan Second Wife and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Feroz Khan Second Wife to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   6911 Views   |   11 Aug 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

اتنی خوبصورت بیوی کو چھوڑ کر اب یہ ۔۔ فیروزخان کے ساتھ نظر آنے والی یہ دوسری عورت کون ہے؟ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

اتنی خوبصورت بیوی کو چھوڑ کر اب یہ ۔۔ فیروزخان کے ساتھ نظر آنے والی یہ دوسری عورت کون ہے؟ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی خوبصورت بیوی کو چھوڑ کر اب یہ ۔۔ فیروزخان کے ساتھ نظر آنے والی یہ دوسری عورت کون ہے؟ سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔