نکاح آسان کرو لڑکا اور لڑکی سے ۔۔ اداکار عاصم محمود نے حق مہر اور جہیز سے متعلق ایسی بات کردی کہ صارفین بھی تعریف میں بول پڑے

پہلے نکاح انتہائی سادگی سے کیا جاتا تھا مگر آج نکاح بہت مشکل کام ہوگیا ہے۔ غریب کے بیٹا بیٹی کی شادی کی عمریں نکل رہی ہیں وہ اسی انتظار میں بیٹھے رہتے ہیں کہ اچھی نوکری لگے تو شادی کریں یا پھر کوئی اچھا رشتہ آئے تو بیٹی کو رخصت کریں۔

نکاح کو عام کرنے کے حوالے سے اداکار عاصم محمود نے ایک جاندار پوسٹ شئیر کی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین ان کی تعریف کر رہے ہیں۔

عاصم محمود نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر پوسٹ میں لکھاکہ ایک نکاح کی تقریب کے اور حق مہر پانچ سے ٨ لاکھ روپے مقرر کرنے کی بات ہورہی ہے اور ساتھ 5 تولے سونا۔

سسر اپنے داماد کو ساتھ والی کرسی پر بلاتا ہے،سرگوشی میں پوچھتاہے ، بیٹا آپ کتنا حق مہر آسانی سے دے سکتے ہیں؟ داماد نے کہا آپ لوگ جو مقرر کریں منظور ہے اگر زیادہ کوشش کروں تو دو لاکھ دے سکتا ہوں۔ پھر سسر نکاح خواں سے کہتا ہے کہ مہر ایک لاکھ ہوگا۔

اور جب سسر نے سونے سے متعلق پوچھا تو داماد نے کہا میں دوتولے بنا چکا ہوں تین اور بنا لوں گا۔ عاصم محمود نے مزید اپنی پوسٹ میں کیا لکھا دیکھئے۔

Asim Mehmood Raise Voice On Anti Dowry

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Asim Mehmood Raise Voice On Anti Dowry and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asim Mehmood Raise Voice On Anti Dowry to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3642 Views   |   30 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

نکاح آسان کرو لڑکا اور لڑکی سے ۔۔ اداکار عاصم محمود نے حق مہر اور جہیز سے متعلق ایسی بات کردی کہ صارفین بھی تعریف میں بول پڑے

نکاح آسان کرو لڑکا اور لڑکی سے ۔۔ اداکار عاصم محمود نے حق مہر اور جہیز سے متعلق ایسی بات کردی کہ صارفین بھی تعریف میں بول پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نکاح آسان کرو لڑکا اور لڑکی سے ۔۔ اداکار عاصم محمود نے حق مہر اور جہیز سے متعلق ایسی بات کردی کہ صارفین بھی تعریف میں بول پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔