شوہر کے کلاس فیلو نے دھوکا دیا تھا.. خودکشی کی کوشش کے بعد صحیفہ جبار کے نئے انکشافات

"شادی سے پہلء شوہر کے کلاس فیلو کے ساتھ ڈیٹنگ کی لیکن انھوں نے میرے ساتھ بے وفائی اور دھوکا دیا جس کے بعد میں ایک سال تک غمزدہ رہی"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ صحیفہ جبار کا جنھوں نے شاہویر جعفری کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی نجی زندگی سے متعلق کئی چونکا دینے والے انکشافات کیے.

صحیفہ جبار کا کہنا تھا کہ ان کے کافی دوست تھے اور وہ ان سب کی شادیوں میں جا چکی ہیں لیکن ان کی شادی میں کوئی نہیں آیا۔

صحیفہ جبار نے بتایا کہ جب ان کے پرانے دوستوں کی شادیاں ہوئیں اس وقت تک وہ بچے نہیں تھے اور سمجھدار ہوگئے تھے. اس لیے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا اور سب ایک دوسرے کو معاف کر چکے تھے۔ "میں اپنے تمام سابق دوستوں کی بیویوں سے زیادہ خوبصورت ہوں اور سب کی شادیوں میں فل تیار ہوکر گئی تھی. میں نے دوستوں کو منع بھی کیا تھا کہ میرے بارے میں اپنی بیویوں کو نہ بتانا لیکن انھوں نے بتا دیا. کچھ دوست بلاک بھی کرچکے ہیں."

واضح رہے کہ صحیفہ جبار کافی عرصے سے ذہنی تناؤ کا شکار بھی ہیں اور ایک ویڈیو میں خودکشی کی کوشش کا انکشاف بھی کرچکی ہیں.

Saheefa Jabbar Interview About Her Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saheefa Jabbar Interview About Her Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saheefa Jabbar Interview About Her Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   19681 Views   |   20 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شوہر کے کلاس فیلو نے دھوکا دیا تھا.. خودکشی کی کوشش کے بعد صحیفہ جبار کے نئے انکشافات

شوہر کے کلاس فیلو نے دھوکا دیا تھا.. خودکشی کی کوشش کے بعد صحیفہ جبار کے نئے انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر کے کلاس فیلو نے دھوکا دیا تھا.. خودکشی کی کوشش کے بعد صحیفہ جبار کے نئے انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔