حمیرا چنا کا بجلی کا بل کتنا آیا.. ویڈیو بنا کر حکومت سے کیا کچھ کہہ ڈالا؟ دیکھیں

"بجلی کے بل آسمانوں سے باتیں کرنے لگے ہیں۔ میرا بجلی کا بل 60 ہزار روپے آیا ہے جب کہ میرے گھر میں رات کے وقت صرف ایک اے سی چلتا ہے اور دن میں بل کے ڈر سے میں خود اے سی نہیں چلاتی"

یہ کہنا ہے معروف گلوکارہ حمیرا چنا کا جنھوں نے بجلی کے بل پر حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے ویڈیو بنائی ہے.

حمیرا نے مزید کہا کہ میں اپنے اخراجات بغیر کسی سپورٹ اور وظیفے کے چلا رہی ہوں لیکن حکومت بھی فنکاروں کا تھوڑا خیال کرے. فن ہمارا اوڑھنا اور بچھونا ہے اور ہم اسی سے کماتے ہیں. ملک کی طرح ہم فنکاروں کے حالات بھی خراب ہیں.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے حمیرا چنا نے مزید کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں. میں بھی عام شہریوں کی طرح پاکستان کی ایک ذمہ دار شہری ہوں. حکونت سے درخواست ہے کہ فنکاروں کے لیے تھوڑی رعایت کی جائے اور بلوں میں تھوڑا ریلیف دیا جائے۔

Humaira Channa Bijli Ka Bill

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humaira Channa Bijli Ka Bill and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humaira Channa Bijli Ka Bill to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2155 Views   |   12 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

حمیرا چنا کا بجلی کا بل کتنا آیا.. ویڈیو بنا کر حکومت سے کیا کچھ کہہ ڈالا؟ دیکھیں

حمیرا چنا کا بجلی کا بل کتنا آیا.. ویڈیو بنا کر حکومت سے کیا کچھ کہہ ڈالا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حمیرا چنا کا بجلی کا بل کتنا آیا.. ویڈیو بنا کر حکومت سے کیا کچھ کہہ ڈالا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔