معروف اداکار شوکت زیدی انتقال کر گئے۔۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اور مصنف شوکت زیدی 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ نے انتقال کی وجہ طویل بیماری بتائی ہے۔ شوہکت زیدی گردوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

ہم سب امید سے ہیں‘ میں دلچسپ اور مختلف کردار ادا کرنے والے شوکت زیدی 1970ء سے 1998ء تک صحافت کے شعبے سے بھی وابستہ رہے اور ساتھ ہی کئی افسانے اور غزلیں لکھنے کے علاوہ 10 سال تھیٹر کے لیے بھی لکھا۔

Famous Actor Shoukat Zaidi Died

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Famous Actor Shoukat Zaidi Died and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Famous Actor Shoukat Zaidi Died to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By   |   In News  |   0 Comments   |   6520 Views   |   14 Jan 2024
About the Author:

is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 October 2024)

معروف اداکار شوکت زیدی انتقال کر گئے۔۔

معروف اداکار شوکت زیدی انتقال کر گئے۔۔ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ معروف اداکار شوکت زیدی انتقال کر گئے۔۔ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔