فالج اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کے لئے اب لاکھوں روپے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔ جانیئے ڈاکٹر عیسیٰ کا حیرت انگیز نسخہ جو دے ان مسائل سے نجات

پٹھوں کا درد، جوڑوں کا درد، مہروں کا درد اور فالج یہ وہ مسائل ہیں جن میں انسان کو بے تحاشہ تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ وہ مسائل اور بیماریاں ہیں جن میں آپ کو ہزاروں روپے خرچ کر کے بھی آرام نہیں ملتا، گھٹنوں کے درد سے نجات نہیں ملتا، کمر میں درد ختم نہیں ہوتا، مہروں کا مسئلہ ہے، فالج کا شکار ہیں یا پھر ریڑھ کی ہڈی میں کوئی مسئلہ یا تکلیف ہے تو آپ ڈاکٹر عیسیٰ کا بتایا ہوا یہ نسخہ استعمال کریں جس کے نتائج دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

جادوئی تیل بنانے کا طریقہ

• سب سے پہلے 250 گرام یعنی ایک پاؤ دھتورہ کے پتے لیں۔
• ساتھ ایک پاؤ آکھ کے پتے لیں، اور ایک پاؤ ارنڈی کے پتے لیں۔
• تمام پتے تازہ ہونے چاہیئے۔
• اب ان تینوں پودوں کے پتوں کو باریک باریک کاٹ لیں۔
• اب ان تمام پتوں کو بلینڈر میں ڈالیں اور پیسٹ بنا لیں۔
• اب ان پتوں کے پیسٹ کو ایک پتیلی میں ڈالیں اس پتیلی میں تھوڑا پانی بھریں اور انہیں اُبال لیں۔
• پتیلی میں آدھا کلو تِل کا تیل، آرنڈی کا تیل ایک پاؤ اور اس میں آدھا پاؤں پسی ہوئی لونگ شامل کریں۔
• اس بات کا خیال رکھیں کہ ان پتوں کو پکانے سے بہت زیادہ بدبو پھیلتی ہے اس لئے ماسک پہن کر ہاتھوں میں دستانے پہن کر یہ کام کریں۔
• جب اس میں اُبال آئے گا تو بہت زیادہ جھاگ بننے لگے گا، اسے بار بار چلائیں تاکہ جھاگ پتیلی سے باہر نہ جائے۔
• جب یہ اچھی طرح پک جائے تو اس میں سے جھاگ نکلنا بند ہو جائے گا۔
• جب جھاگ بننا بند ہو جائے تو سمجھ جائیں کہ یہ پک چکا ہے۔
• اب کسی چھنی سے ہا سوتی کپڑے سے اسے چھان لیں۔
• یہ تیل تیار ہے اب اسے جوڑوں، کمر، مہروں، فالج ان تمام مسائل کا شکار مریضوں کو لگائیں اور اس سے مالش کریں۔

احتیاط

• اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ تیل بناتے وقت ماسک پہنے، اس تیل کے دھوئیں کو اگر آپ سونگھ لیں تو یہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، اس لئے ہاتھوں میں دستانے پہنے اور کھلی ہوا میں یہ تیل تیار کریں۔

Falij Aur Reerh Ki Haddi Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Falij Aur Reerh Ki Haddi Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Falij Aur Reerh Ki Haddi Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shagufta  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3319 Views   |   24 Jan 2022
About the Author:

Shagufta is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shagufta is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

فالج اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کے لئے اب لاکھوں روپے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔ جانیئے ڈاکٹر عیسیٰ کا حیرت انگیز نسخہ جو دے ان مسائل سے نجات

فالج اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کے لئے اب لاکھوں روپے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔ جانیئے ڈاکٹر عیسیٰ کا حیرت انگیز نسخہ جو دے ان مسائل سے نجات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فالج اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کے لئے اب لاکھوں روپے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔ جانیئے ڈاکٹر عیسیٰ کا حیرت انگیز نسخہ جو دے ان مسائل سے نجات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔