میری بیگم سب سے بہترین چیز کی حقدار ہیں۔۔ سارہ خان کو قیمتی تحفہ دیتے ہوئے فلک شبیر کی خوبصورت ویڈیو وائرل

“واللہ کوئی فلک کو یہ بتائے کہ میرے پاس دنیا کا سب سے بہترین شخص پہلے ہی موجود ہے جو فلک شبیر خود ہیں“

یہ کہنا ہے صف اول کی اداکارہ سارہ خان کا جنھوں نے اپنے انسٹاگرام پر شوہر فلک شبیر کو ٹیگ کرتے ہوئے پوسٹ شئیر کی اور ساتھ ہی شوہر سے ملنے والے قیمتی تحفے کی تصاویر بھی پوسٹ کیں۔

اپنی اہلیہ سارہ خان سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہنے والے گلوکار فلک شبیر کبھی تو سارہ کو مہنگے تفریحی دوروں پر لے کر جاتے ہیںتو کبھی خوبصورت اور قیمتی تحفے دیتے نظر آتے ہیں۔ اس بار بھی انھوں نے اہلیہ کو مہنگا اور قیمتی ترین تحفہ دے کر حیران کردیا ہے۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سارہ خان اور ان کی بیٹی عالیانہ فلک مرسڈیز بینز میں بیٹھی ہوئی ہیں۔ سارہ کا کہنا ہے کہ وہ ایک تفریحی مقام پر موجود تھیں جہاں فلک نے نئی گاڑی کی چابیاں مجھے دیتے ہوئے کہا کہ بیگم آپ دنیا کی بہترین چیزوں حاصل کرنے کی حقدار ہیں۔

اس کے ساتھ ہی سارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر اس موقع کی ویڈیو بھی شئیر کی جس میں فلک ان کے ہاتھ میں گاڑی کی چابیاں تھما رہے تھے۔

Falak Shabbir Nay Sara Khan Ko Gift De Diya Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Falak Shabbir Nay Sara Khan Ko Gift De Diya Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Falak Shabbir Nay Sara Khan Ko Gift De Diya Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   451 Views   |   08 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

میری بیگم سب سے بہترین چیز کی حقدار ہیں۔۔ سارہ خان کو قیمتی تحفہ دیتے ہوئے فلک شبیر کی خوبصورت ویڈیو وائرل

میری بیگم سب سے بہترین چیز کی حقدار ہیں۔۔ سارہ خان کو قیمتی تحفہ دیتے ہوئے فلک شبیر کی خوبصورت ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری بیگم سب سے بہترین چیز کی حقدار ہیں۔۔ سارہ خان کو قیمتی تحفہ دیتے ہوئے فلک شبیر کی خوبصورت ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔