پہلے ہی دوسری شادی کا کہہ دیا تھا.. وہ لمحہ جب شعیب ملک کی بات سن کر شاہ رُخ خان اور ثانیہ ملک کا منہ کھلا رہ گیا تھا

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کو اگرچہ کچھ مہینے گزر چکے ہیں. شعیب ملک، اداکارہ ثنا جاوید سے شادی بھی کرچکے. البتہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ابھی بھی کئی پرانے کلپس وائرل ہورہے ہیں. ایسا ہی ایک کلپ آج کل کافی وائرل ہے جس میں شعیب نے سر عام دوسری شادی کا اشارہ دیا تھا.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی ایوارڈ شو کی تقریب میں بالی وڈ کنگ شاہ رُخ خان بتاتے ہیں کہ انھوں نے بیک اسٹیج شعیب ملک سے سوال کیا کہ بھارتی ٹینس اسپورٹس سے شادی کے بعد پاکستانی لڑکیاں کیا کہہ رہی ہیں؟

جس پر شعیب کا کہنا تھا کہ میں نے انہیں کہا ہے کہ وہ ابھی انتظار کریں میں ان سے بھی شادی کرلوں گا۔ یہ سن کر ثانیہ مرزا کہتی ہیں. واٹ کیا شعیب نے واقعی ایسا کہا؟

تو شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ یہ میرے ساتھ کھڑا ہوا ہے اس نے واقعی یہی کہا ہے.

Shoaib Malik And Sania Mirza Old Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shoaib Malik And Sania Mirza Old Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shoaib Malik And Sania Mirza Old Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10624 Views   |   09 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

پہلے ہی دوسری شادی کا کہہ دیا تھا.. وہ لمحہ جب شعیب ملک کی بات سن کر شاہ رُخ خان اور ثانیہ ملک کا منہ کھلا رہ گیا تھا

پہلے ہی دوسری شادی کا کہہ دیا تھا.. وہ لمحہ جب شعیب ملک کی بات سن کر شاہ رُخ خان اور ثانیہ ملک کا منہ کھلا رہ گیا تھا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلے ہی دوسری شادی کا کہہ دیا تھا.. وہ لمحہ جب شعیب ملک کی بات سن کر شاہ رُخ خان اور ثانیہ ملک کا منہ کھلا رہ گیا تھا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔