یوں لگا مرنے لگا ہوں اور کلمہ پڑھ لیا۔۔ فیصل قریشی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد موت کے منہ سے کیسے واپس آئے؟

"زندگی میں ایسا بہت دفعہ ہوا ہے جب میں نے کلمہ پڑھ لیا تھا لیکن زندگی دینے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے اور اس نے ہمیشہ محفوظ رکھا ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکار فیصل قریشی کا جنھوں نے اعجاز اسلم اور نادیہ خان کے شو میں انٹرویو دیتے ہوئے اپنے ساتھ پیش آئے بھیانک واقعات کے بارے میں گفتگو کی.

فیصل قریشی کا کہنا تھا کہ ایک بار میں کہیں جارہا تھا تو میری گاڑی کا ٹائر ایک موڑ پر پھٹ گیا اور اس کے بعد کیا ہوا میں بھول چکا ہوں لیکن یہ یاد ہے کہ جب آنکھ کھلی تو ہر طرف صرف دھواں تھا. میں نے کلمہ پڑھ لیا تھا کہ اب تو گیا. پھر آس پاس کے لوگوں نے آکر مجھے گاڑی سے نکالا۔ میری اچھی عادت ہے کہ سیٹ بیلٹ پہنتا ہوں اس لیے زندہ بچ گیا. اسی دوران ایک بچے نے آ کر پوچھا کہ کونسے ڈرامے کی شوٹنگ ہورہی ہے.

فیصل قریشی نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ایک بار ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ہاتھ کی نبض کٹ گئی تھی جسے دیکھ کر فرح شاہ بیہوش ہوگئی تھیں. احسن بھائی نے ہاتھ پر روئی رکھ کر خون کو بہنے سے روکا تھا۔

Faisal Qureshi Mot Kay Munh Say Kaisay Wapas Aye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Faisal Qureshi Mot Kay Munh Say Kaisay Wapas Aye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Faisal Qureshi Mot Kay Munh Say Kaisay Wapas Aye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2215 Views   |   19 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

یوں لگا مرنے لگا ہوں اور کلمہ پڑھ لیا۔۔ فیصل قریشی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد موت کے منہ سے کیسے واپس آئے؟

یوں لگا مرنے لگا ہوں اور کلمہ پڑھ لیا۔۔ فیصل قریشی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد موت کے منہ سے کیسے واپس آئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یوں لگا مرنے لگا ہوں اور کلمہ پڑھ لیا۔۔ فیصل قریشی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد موت کے منہ سے کیسے واپس آئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔