تصویر کو دیکھنے میں چند منٹ لگیں گے مگر اس میں چھپا راز تلاش کرنے آپ ناکام ہو جائیں گے ۔۔ جانیں یہ تصویر آپ کی شخصیت سے متعلق کیا بتاتی ہے

انسان کو جیسا نظر آتا ہے ویسا ہوتا نہیں یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کے سامنے ایسی تصویر لے کر پیش ہوئے ہیں جو آپ کو پریشان کر دے گی کہ اس کی حقیقت کیا ہے مگر ہم آپکو وہ وہ چیزیں اس میں بتائیں گے جو آپ کی شخصیت کا بتاتی ہیں۔

جی ہاں اگر آپ اس تصویر کو پہلی نظر میں دیکھتے ہیں تو آپکو لگتا ہے کہ جیسے یہ ایک پل ہے اور اس کے پاس کوئی خوفناک سی عجیب و غریب چیز رکھی ہوئی ہے مگر ایسا نہیں ہے لیکن آپ کی یہ بدقسمتی ہے کہ آپ جو دیکھتے ہیں اس پر یقین کر لیتے ہیں جو دنیا میں انسان کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے بہر حال ایسے لوگ سچے اور نرم دل کے ہوتے ہیں۔

اور اگر آپ نے پہلی ہی نظر میں یہ بھانپ لیا کہ یہ ایک پل ہے جس پر لوگ پیدل اور گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں لیکن اس کے ساتھ جو دیوار ہے اس پر کسی بڑے سے جانور کی تصویر بنی ہوئی ہے۔

آپ ابھی اس تصویر کی حقیقت معلوم نہیں کر پائیں ہیں تاہم آپ کیلئے یہ خوشخبری ہے کہ آپ انکھوں دیکھی بات پر یقین نہیں کرتے اور سچ تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ اگر آپ نے پہلی نظر میں ہی یہ سمجھ گئے ہیں کہ اس پل کے برابر والی دیوار پر ایک بڑے سے کتے کی تصویر کسی فنکار نے بڑی مہارت سے بنائی ہے جو دیکھنے میں بالکل اصل لگتی ہے۔ یہی نہیں اس تصویر میں ایک جانور نہیں بلکہ ایک چیز اور بھی ہے اور وہ کبوتر ہے جو ایک طرف نظر آ رہا ہے۔

واضح رہے کہ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اپ ایک انتہائی تیز دماغ اور تیز آنکھوں کے مالک ہیں جو ہر چیز کو دیکھتے ہی حقیقت معلوم کر لیتے ہیں اور آپ کو اس دنیا میں کوئی دھوکہ نہیں دے سکتا کیونکہ آپ سامنے والے کے ارادوں کو پہلے ہی بھانپ لیں گے۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1874 Views   |   12 Nov 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about تصویر کو دیکھنے میں چند منٹ لگیں گے مگر اس میں چھپا راز تلاش کرنے آپ ناکام ہو جائیں گے ۔۔ جانیں یہ تصویر آپ کی شخصیت سے متعلق کیا بتاتی ہے and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (تصویر کو دیکھنے میں چند منٹ لگیں گے مگر اس میں چھپا راز تلاش کرنے آپ ناکام ہو جائیں گے ۔۔ جانیں یہ تصویر آپ کی شخصیت سے متعلق کیا بتاتی ہے) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.