آٹا خراب ہو جائے تو اس پر ماچس کی تیلیاں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ ہر گھر میں ضرورت کی وہ ٹپس جو آپ کے بھی بڑے مسئلے حل کرسکتی ہے

آپ کا بھی کچن اکثر گندہ رہتا ہوگا یا گوندھا ہوا آٹا فریج میں رکھنے کے باوجود بھی خراب ہو جاتا ہوگا جس کو مجبوراً پھینکنا پڑتا ہوگا۔ لیکن ان مسئلوں سے بچنے کے لیے آج ہم بتاتے ہیں آپ کو کہ اب ان مشکلوں سے کیسے بچنا ہے۔

گوندھے ہوئے آٹے پر ماچس کی تیلیاں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟

٭ گوندھا ہوا آٹا اگر خراب ہو جائے تو اس کو پھینکیں نہیں بلکہ فریج میں ڈھانپ کر رکھ دیں اور اس میں ماچس کی تیلیاں رکھ کر کچن کی صاف صفائی کرسکتے ہیں۔ وہ کیسے؟ ماچس کی تیلیاں استعمال کے بعد اکثر ہم کاؤنٹر پر پھینک دیتے ہیں اور پھر جھاڑو لگاتے وقت ان کو بھی سمیٹنا پڑتا ہے ایسے میں آپ ایک ماچس کی خالی ڈبیا لیں اور ایک بھری ہوئی ان دونوں کے درمیان آٹا چپکا دیں اور پھر ایک ماچس کی تیلی کو نکالیں استعمال کریں اور خالی ڈبیا میں ڈال کر محفوظ کرتی جائیں یوں آپ گندگی سے بھی بچ سکتی ہیں اور آٹے کو استعمال بھی کرلیں گیں۔

Machis Per Ata Lagane Se Kia Hota Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Machis Per Ata Lagane Se Kia Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Machis Per Ata Lagane Se Kia Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   6051 Views   |   31 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

آٹا خراب ہو جائے تو اس پر ماچس کی تیلیاں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ ہر گھر میں ضرورت کی وہ ٹپس جو آپ کے بھی بڑے مسئلے حل کرسکتی ہے

آٹا خراب ہو جائے تو اس پر ماچس کی تیلیاں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ ہر گھر میں ضرورت کی وہ ٹپس جو آپ کے بھی بڑے مسئلے حل کرسکتی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آٹا خراب ہو جائے تو اس پر ماچس کی تیلیاں لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ ہر گھر میں ضرورت کی وہ ٹپس جو آپ کے بھی بڑے مسئلے حل کرسکتی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔