اتنا بڑا تو افسر مجھ سے بات کیوں نہیں کرتا ۔۔ ڈیوٹی کے دوران والدہ کو وقت نہ دینے پر ایس پی کی والدہ نے بیٹے کو پیار بھرے اندا میں کیسے ڈانٹا؟ دیکھیں

انسان کو جتنا پیار اسکی ماں سے ملتا ہے اس فانی دنیا میں اور کسی سے نہیں ملتا ۔ اور انسان جتنا مرضی بڑا ہو جائے اس کیلئے بچہ ہی رہتا ہے۔ اور سب سے زیادہ حق اس دنیا میں بچوں پر ہوتا بھی ماں کا ہی ہے۔

آپ کو ایک اس ہی طرح کا واقعہ بتاتے ہیں جب ایک ماں نے اپنے ایس پی بیٹے کو پیار سے ڈانٹ دیا تو یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

ہوا کچھ یوں کہ کچھ سال قبل لاہور میں محرم ڈیوٹی کے دوران حسن جہانگیر وٹو نامی ایس پی نے اپنی ماں کو بلکل بھی یاد نہیں کیا اور نہ ہی فون کیا تو جب وہ محرم ڈیوٹی سے فارغ ہوا تو اپنی ماں کو فون کیا جس پر ایس پی کی والدہ نے پنجابی زبان میں کہا کہ" اتنا بڑا تو ایس پی، تو مجھ سے بات نہیں کرتا اور نہ ہی فون کرتا ہے، میں تیرے دفتر آ کر تجھے چپلوں سے ماروں گی"۔

والدہ سے اس مکالمے کے بارے میں ایس پی جہانگیر وٹو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لوگوں کو بھی بتایا جسے لوگوں نے بہت ہی زیادہ پسند کیا۔

اور کچھ لوگوں نے تو انہیں مشورہ دیا کہ بہت اچھی بات ہے کہ آپ اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دیتے ہیں لیکن کچھ وقت نکلا کر والدہ کو بھی وقت دیا کریں۔

واضح رہے کہ ایس پی حسن جہانگیر وٹو کے اس ٹوئیٹ پر انہیں 18 ہزار سے زائد لائکس ٹویٹر پر حاصل ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔مختصراََ یہ کہ اس دنیا میں سب سے بڑا "باس" تو آپکی والدہی ہے۔

Duty Ke Doran Walda Ko Waqt Nhe Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Duty Ke Doran Walda Ko Waqt Nhe Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Duty Ke Doran Walda Ko Waqt Nhe Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2801 Views   |   12 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

اتنا بڑا تو افسر مجھ سے بات کیوں نہیں کرتا ۔۔ ڈیوٹی کے دوران والدہ کو وقت نہ دینے پر ایس پی کی والدہ نے بیٹے کو پیار بھرے اندا میں کیسے ڈانٹا؟ دیکھیں

اتنا بڑا تو افسر مجھ سے بات کیوں نہیں کرتا ۔۔ ڈیوٹی کے دوران والدہ کو وقت نہ دینے پر ایس پی کی والدہ نے بیٹے کو پیار بھرے اندا میں کیسے ڈانٹا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنا بڑا تو افسر مجھ سے بات کیوں نہیں کرتا ۔۔ ڈیوٹی کے دوران والدہ کو وقت نہ دینے پر ایس پی کی والدہ نے بیٹے کو پیار بھرے اندا میں کیسے ڈانٹا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔