چاول میں پانی زیادہ ہوگیا۔۔ جانیں صرف ١ منٹ میں اس مسئلے کو کیسے حل کریں؟ آسان ٹپ

Chawal Me Pani Zyada Ho To Kya Kare

خواتین اکثر کچن میں ایک وقت میں اتنے کام کر رہی ہوتی ہیں کہ بے دھیانی میں کبھی کھانے میں نمک زیادہ ہوجاتا ہے تو کبھی نمک ڈالنا ہی بھول جاتی ہیں، اسکے علاوہ کبھی چاول کڑک کر دیتی ہیں تو کبھی اس میں پانی زیادہ ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے وہ لئی بن جاتی ہے۔

ایسے میں خواتین کو چاہیئے ہوتی کوئی ایسی آسان ٹپ جو منٹوں میں ان کے بگڑے کام کو بنا دے وہ بھی بغیر خرچے کے۔

تو آئیے آج آپ کو ایک نئی اور آسان ٹپ بتاتے ہیں، جو کہ چاولوں میں پانی زیادہ ہوجانے کی صورت میں آپ کے کام آئے اور منٹوں میں اس مسئلے کو حل کر دے۔

چاول میں پانی زیادہ ہوجائے تو کیا کریں؟

اگر چاول پکاتے وقت اس میں پانی زیادہ ہوجائے اور وہ تقریباً بننے کے قریب ہوں تو ایسے میں آپ اس پانی کو چھان نہیں سکتے۔ تو کیا کریں پھر؟

۔ اس مسئلے کا حل ہے ایک عدد سلائس۔۔ جی ہاں! آپ نے کرنا کیا ہے بس پکتے ہوئے چاولوں کے اوپر ایک سلائس رکھ دیں اور کچھ دیر کے لیئے ڈھکن لگا دیں۔

۔ اسکے بعد ڈھکن ہٹا کر اس ٹکڑے کو نکال دیں، آپ دیکھیں گی کس طرح وہ سلائس پوری طرح اضافی پانی کو جذب کر لے گا۔

۔ اس سے آپ کے چاول گیدا ہونے سے بچ جائیں گے اور ایک دم کھلے کھلے بنیں گے۔

Chawal Me Pani Zyada Ho To Kya Kare

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Chawal Me Pani Zyada Ho To Kya Kare and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chawal Me Pani Zyada Ho To Kya Kare to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2469 Views   |   29 May 2025

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 May 2025)

چاول میں پانی زیادہ ہوگیا۔۔ جانیں صرف ١ منٹ میں اس مسئلے کو کیسے حل کریں؟ آسان ٹپ

چاول میں پانی زیادہ ہوگیا۔۔ جانیں صرف ١ منٹ میں اس مسئلے کو کیسے حل کریں؟ آسان ٹپ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چاول میں پانی زیادہ ہوگیا۔۔ جانیں صرف ١ منٹ میں اس مسئلے کو کیسے حل کریں؟ آسان ٹپ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔