دلہا دلہن شادی چھوڑ کر بابر اعظم سے ملنے پہنچ گئے.. کپتان سے ملنے کے شوق میں شادی ادھوری چھوڑ کر اسٹیڈیم جانے والے دلہا دلہن کی دلچسپ ویڈیو

اپنی پسندیدہ شخصیت سے ملنے کے لئے تو سب ہی بیتاب ہوتے ہیں لیکن کرکٹ کا ایسا جنون اور کپتان سے ایسے عشق کی مثال کسی نے شاید ہی دیکھی ہو کہ دلہا دلہن اپنی شادی چھوڑ کر اسٹیڈیم ہی پہنچ گئے ہوں۔ دیکھیں ویڈیو

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عروسی لباس میں ملبوس دلہا دلہن ملتان کے نیشنل اسٹیڈیم جا کر آڈینس کے ساتھ جا کر بیٹھ گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بس کپتان بابر اعظم کو ایک نظر دیکھنے اور ان سے ملاقات کی خاطر آئے ہیں.

ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ جب کہ اطلاعات کے مطابق دلہا دلہن اکیلے نہیں تھے بلکہ ان کے رشتے دار بھی اسٹیڈیم میں ساتھ آئے تھے

Dulha Dulhan Babar Azam Se Milne Kyun Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dulha Dulhan Babar Azam Se Milne Kyun Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dulha Dulhan Babar Azam Se Milne Kyun Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1850 Views   |   02 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 May 2024)

دلہا دلہن شادی چھوڑ کر بابر اعظم سے ملنے پہنچ گئے.. کپتان سے ملنے کے شوق میں شادی ادھوری چھوڑ کر اسٹیڈیم جانے والے دلہا دلہن کی دلچسپ ویڈیو

دلہا دلہن شادی چھوڑ کر بابر اعظم سے ملنے پہنچ گئے.. کپتان سے ملنے کے شوق میں شادی ادھوری چھوڑ کر اسٹیڈیم جانے والے دلہا دلہن کی دلچسپ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دلہا دلہن شادی چھوڑ کر بابر اعظم سے ملنے پہنچ گئے.. کپتان سے ملنے کے شوق میں شادی ادھوری چھوڑ کر اسٹیڈیم جانے والے دلہا دلہن کی دلچسپ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔