چہرے پر دانے ہیں تو جسم کے اندر کی صفائی کریں۔۔ جادوئی مشروب بنانے کا طریقہ جو خون اندر سے صاف کر کے چہرہ جگمگا دے

بڑھتی عمر کی لڑکیاں اگرچہ لگتی تو پیاری ہیں لیکن ہارمونل بدلاؤ ان کے چہرے پر دانے لے آتا ہے۔ ایسے میں کوئی گرم اور تیل والی چیزیں کھانے سے روکتا ہے تو کوئی نت نئی کریمیں بتاتا ہے۔ جب کہ اس وقت جسم کو اندر سے صفائی کی ضرورت ہوتی ہے۔

بھارت ست تعلق رکھنے والی ماہر غذائیت ڈاکٹر رچا گنگانی نے انسٹاگرام پر ویڈیو شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے دھنیا کے بیج، گلاب کی پتیوں اور کڑی پتے کو ابال کر پینا شروع کیا جس سے ان کے مہاسے ختم ہوگئے اور رنگ نکھر گیا۔

ڈاکٹر رچا کا کہنا ہے کہ یہ اجزاء وٹامن اے اور سی سے بھرپور ہونے کے ساتھ اینٹی آکسیڈینٹ اور اینٹی وائرل خصوصیات رکھتے ہیں اور کولاجن بھی پیدا کرتے ہیں جس سے جسم سے جراثیم کا خاتمہ ہوتا ہے اور نتیجہ صاف بے داغ جلد کی صورت میں نکلتا ہے۔

Chehray Say Danay Khatam Karnay Wala Mashroob

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Chehray Say Danay Khatam Karnay Wala Mashroob and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chehray Say Danay Khatam Karnay Wala Mashroob to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1994 Views   |   11 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 December 2024)

چہرے پر دانے ہیں تو جسم کے اندر کی صفائی کریں۔۔ جادوئی مشروب بنانے کا طریقہ جو خون اندر سے صاف کر کے چہرہ جگمگا دے

چہرے پر دانے ہیں تو جسم کے اندر کی صفائی کریں۔۔ جادوئی مشروب بنانے کا طریقہ جو خون اندر سے صاف کر کے چہرہ جگمگا دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چہرے پر دانے ہیں تو جسم کے اندر کی صفائی کریں۔۔ جادوئی مشروب بنانے کا طریقہ جو خون اندر سے صاف کر کے چہرہ جگمگا دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔