پیٹ نہیں پھولے گا اور موٹاپا ختم ہوجائے گا.. ڈاکٹر نازیہ نے وزن کم کرنے کی کون سی آزمودہ ٹپ بتا دی؟

آج کل وزن بڑھنے کا مسئلہ بہت عام ہے جس کی وجہ ہارمونل مسائل سے لے کر جنک فوڈ کھانا اور پھر مسلسل ایک ہی پوزیشن میں بیٹھا رہنا بھی ہوسکتا ہے. اس حوالے سے ڈاکٹر نازیہ نے چند مفید مشورے دیے جس سے ہر کوئی فائدہ اٹھا سکتا ہے.

ڈاکٹر نازیہ کا بطور خاص لڑکیوں کو مشورہ ہے کہ جنک فوڈ کا استعمال کم سے کم کریں. اگر جم نہیں جا سکتیں تو واک لازمی کریں اس کے علاوہ جلدی سونے اور جلدی اٹھنے کی روٹین بنائیں. طرز زندگی قدرتی رکھیں.

ڈاکٹر نازیہ نے ایک گھریلو ٹوٹکا بتایا کہ 4 چمچ السی کے بیج کو بغیر تیل یا گھی کے بھون لیں اور گرائینڈ کر لیں اور 2 چمچ اجوائن اور 2 چمچ زیرہ بھی گرائنڈ کر کے السی کے ساتھ مکس کر کے رکھ دیں. نہار منہ ایک چمچ یہ مکسچر نیم گرم پانی میں ملا کر پی جائیں.

ڈاکٹر نازیہ کا کہنا ہے کہ اس عمل کو روزانہ کرنے سے جسم کی چربی گھلے گی اور کھانے کے بعد پیٹ نہیں پھولے گا.

Dr Nazia Shared Tip To Reduce Bloating And Weight

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dr Nazia Shared Tip To Reduce Bloating And Weight and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Nazia Shared Tip To Reduce Bloating And Weight to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1369 Views   |   19 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پیٹ نہیں پھولے گا اور موٹاپا ختم ہوجائے گا.. ڈاکٹر نازیہ نے وزن کم کرنے کی کون سی آزمودہ ٹپ بتا دی؟

پیٹ نہیں پھولے گا اور موٹاپا ختم ہوجائے گا.. ڈاکٹر نازیہ نے وزن کم کرنے کی کون سی آزمودہ ٹپ بتا دی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیٹ نہیں پھولے گا اور موٹاپا ختم ہوجائے گا.. ڈاکٹر نازیہ نے وزن کم کرنے کی کون سی آزمودہ ٹپ بتا دی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔