کھانا کھلتے ہی بارات واپس کیوں چلی گئی.. ایسا کیا ہوگیا کہ دلہا شادی کیے بغیر لوٹ گیا؟ عجیب و غریب واقعہ

بزرگ کہتے ہیں کہ ایک بار انسان جو وعدہ کرے اسے پورا بھی کرے. یہ عادت مضبوط کردار کا پتا دیتی ہے لیکن کبھی کبھار بھول چوک ہوجاتی ہے یا پھر حالات سازگار نہیں رہتے اس لئے لوگوں کو درگزر سے کام لینا بھی آنا چاہیے. ایسا ہی واقعہ شادی کے دن پیش آیا جس میں دلہا والوں نے زرا سی بات کا بتنگڑ بنا دیا اور شادی کیے بغیر واپس لوٹ گئے.

بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر نظام آباد میں دلہن کی دوسرے شہر جگنال سے آئی بارات شادی کے دن صرف اس لئے واپس لوٹ گئی کیونکہ کھانے کا جو مینو بتایا گیا تھا اس میں ایک ڈش موجود نہیں تھی.

دولہا کے گھر والوں کی شکایت تھی کہ دلہن کے گجر والوں شادی کے دن مٹن کھانے کا وعدہ کیا تھا لیکن کھانا کھلنے پر پتا چلا کہ مٹن موجود نہیں ہے اس زرا سی بات پر لڑائی اتنی بڑھ گئی کہ بیچ بچاؤ کے لیے پولیس بلانی پڑی.

پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے جھگڑا نمٹانے اور بارات کو روکنے کی بہت کوشش کی لیکن دلہا والوں کی ضد تھی کہ اس طرح ساری برادری کے سامنے ان کی بے عزتی ہوئی ہے اس وجہ سے وہ رشتہ توڑ کر جارہے ہیں.

Doolha Shadi Kiye Bagher Wapas Kyun Chala Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Doolha Shadi Kiye Bagher Wapas Kyun Chala Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Doolha Shadi Kiye Bagher Wapas Kyun Chala Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1013 Views   |   26 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کھانا کھلتے ہی بارات واپس کیوں چلی گئی.. ایسا کیا ہوگیا کہ دلہا شادی کیے بغیر لوٹ گیا؟ عجیب و غریب واقعہ

کھانا کھلتے ہی بارات واپس کیوں چلی گئی.. ایسا کیا ہوگیا کہ دلہا شادی کیے بغیر لوٹ گیا؟ عجیب و غریب واقعہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانا کھلتے ہی بارات واپس کیوں چلی گئی.. ایسا کیا ہوگیا کہ دلہا شادی کیے بغیر لوٹ گیا؟ عجیب و غریب واقعہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔