آنکھوں کے نیچے گہرے حلقے بن جائیں تو ان سے جان چھڑانا مشکل ہوجاتا ہے. یہ چہرے کا نازک ترین حصہ ہوتا ہے اس وجہ سے یہاں کوئی بھی عام کریم نہیں لگائی جاسکتی. تو چلیں آج آپ کو ایک ایسا قدرتی آئی ماسک بتاتے ہیں جس سے صرف 3 دن میں حلقوں سے چھٹکارا مل جائے گا
کسی کھردری پلیٹ یا سل پر تھوڑا سا دودھ نکالیں اور 3 باداموں کو اس پر رگڑیں. جب تھوڑا گاڑھا پیسٹ بن جائے تو ایک پیالی میں دودھ نکال لیں اور اب اس میں دو وٹامن ای کیپسول ڈالیں اورزرا سا زعفران ملا کر مکس کر لیں.
اس ماسک کو آنکھوں کے گرد لگا کر چھوڑ دیں اور ایک گھنٹے بعد کپڑے سے صاف کر لیں. اس کے بعد ایلوویرا جیل لگا کر سوجائیں اور صبح چہرہ دھو لیں. یہ ماسک پورے چہرے پر بھی لگایا جاسکتا ہے.
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Dark Circle Eye Mask and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dark Circle Eye Mask to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
آنکھوں کو سیاہ گڑھوں میں نہ دھکیلیں.. بدنما حلقوں کو صرف 3 دن میں ختم کرنے والا گھریلو جادوئی ماسک
آنکھوں کو سیاہ گڑھوں میں نہ دھکیلیں.. بدنما حلقوں کو صرف 3 دن میں ختم کرنے والا گھریلو جادوئی ماسک ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آنکھوں کو سیاہ گڑھوں میں نہ دھکیلیں.. بدنما حلقوں کو صرف 3 دن میں ختم کرنے والا گھریلو جادوئی ماسک سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔