عمرہ کے بعد بیگم کو کیا نیا تحفہ دے دیا؟ شاداب خان کی اہلیہ کو تحفہ دیتے ہوئے خوبصورت ویڈیو وائرل

چند مہینے پہلے شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر بیگم کو تحفے کے طور پر عمرہ کے لئے لے جانے والے شاداب خان نے ایک بار پھر اہلیہ کو خوبصورت تحفہ دیا ہے.

گزشتہ روز کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا. جس میں شاندار جیت کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو ایونٹ کا ٹائٹل ملا. اس خوشی کو شاداب خان نے بے حد خوبصورتی سے اپنے گھر کی خواتین کے ساتھ بانٹ کر مداحوں کے دل جیت لیے ہیں. دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میڈل ملنے بعد ملائکہ ثقلین بھاگتی ہوئی شوہر کے پاس جاتی ہیں اور شاداب خان بھی مسکراتے ہوئے بیگم کی جانب بڑھتے ہیں اور دونوں شاداب کی والدہ کے پاس آتے ہیں.

شاداب جیت کی خوشی میں ملنے والا میڈل والدہ کو پہناتے ہیں جبکہ ایوارڈ مسکراتے ہوئے اہلیہ کو دے دیتے ہیں.

Shadab Khan Nay Award Begum Ko De Diya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shadab Khan Nay Award Begum Ko De Diya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shadab Khan Nay Award Begum Ko De Diya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   873 Views   |   19 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عمرہ کے بعد بیگم کو کیا نیا تحفہ دے دیا؟ شاداب خان کی اہلیہ کو تحفہ دیتے ہوئے خوبصورت ویڈیو وائرل

عمرہ کے بعد بیگم کو کیا نیا تحفہ دے دیا؟ شاداب خان کی اہلیہ کو تحفہ دیتے ہوئے خوبصورت ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عمرہ کے بعد بیگم کو کیا نیا تحفہ دے دیا؟ شاداب خان کی اہلیہ کو تحفہ دیتے ہوئے خوبصورت ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔