Did Naseebo Lal Give Birth To A Son At The Age Of 56
سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستانی موسیقی کی دھنوں میں اپنی منفرد پہچان رکھنے والی نصیبو لال نے 56 سال کی عمر میں ماں بننے کی خوشخبری سنائی۔ ان کے شوہر نوید نے تصدیق کی کہ ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں اور خیریت سے ہیں۔
یہ خبر گزشتہ دنوں سے وائرل چل رہی ہے اور مداحوں میں زبردست دلچسپی اور تعریف کی لہر دوڑ گئی۔
اس موقع پر نصیبو لال کے اہل خانہ اور حمایتیوں نے ان تمام تنقید کرنے والوں کو جواب دیا جو اکثر کہتے ہیں کہ عورت 35 سال کے بعد حاملہ نہیں ہو سکتی۔ ان کے بقول، یہ واقعہ ایک واضح ثبوت ہے کہ زندگی اور نعمتیں اللہ کے ہاتھ میں ہیں اور وہ کسی کو بھی کسی بھی عمر میں دے سکتے ہیں۔
لیکن واضح رہے، اس خبر کی تصدیق ابھی تک نصیبو لال کے آفیشل سوشل میڈٰیا اکاؤنٹ سے نہیں کی گئی ہے، جس وجہ سے بہت سے صارفین کا یہ کہنا ہے کہ وائرل نیوز جھوٹی اور بے بنیاد ہے جبکہ کچھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ، ہوسکتا ہے یہ انکا پوتا، نواسہ یا پھر خاندان کے کسی فرد کا بچہ ہو۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Did Naseebo Lal Give Birth To A Son At The Age Of 56 and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Did Naseebo Lal Give Birth To A Son At The Age Of 56 to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
نصیبو لال 56 سال کی عمر میں ماں بن گئیں؟ سوشل میڈیا پر وائرل خبر کی سچائی سامنے آگئی
نصیبو لال 56 سال کی عمر میں ماں بن گئیں؟ سوشل میڈیا پر وائرل خبر کی سچائی سامنے آگئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نصیبو لال 56 سال کی عمر میں ماں بن گئیں؟ سوشل میڈیا پر وائرل خبر کی سچائی سامنے آگئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔