دھرمیندر بیوی کو زخمی دیکھ کر لڑکھڑا گئے تھے ۔۔ ہیما مالنی جب شدید زخمی ہوئیں تو سنی دیول نے ڈاکٹر سے کیا کہا جو والد دیکھ کر رو گئے؟

اس دنیا میں انسان چاہتا ہے کہ زندگی اچھے سے گزرے اسے کبھی کوئی مسئلہ یا پریشانی درپیش نہ آئے لیکن قسمت کو تو شاید کچھ اور ہی منظور ہوتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپ کو بھارتی اداکار ہیما مالنی کی زندگی کے خطرناک حادثے کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جس میں ان کا چہرہ خراب ہو گیا اور ان کے شوہر دھر میندر ٹوٹ گئے تھے۔

جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے، ہوا کچھ یوں کہ ہیما مالنی سفر پر جا رہی تھیں جہاں ان کی کار کی ٹکر دوسری گاڑی سے ہوگئی جس کے نتیجے میں ہیما مالنی شدید زخمی ہو گئیں، ان کے چہرے سے خون بہہ رہا تھا جب انہیں اسپتال منتل کیا گیا۔

انہیں آنکھ کے اوپر گہرے زخم آئے تھے۔ بہر حال جب یہ خبر ان کے شوہر و معروف اداکار دھرمیندر تک پہنچی تو وہ شہر سے باہر جوہو کے علاقے میں موجود اپنے بنگلے میں موجود تھے۔

پر خبر سن کر ہل کر رہ گئے، پریشانی کے عالم میں انہیں کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیسے میں جلد از جلد اپنی بیوی کے پاس پہنچ جاؤں۔ اس کے بعد یہ فوراََ کمرے کی جانب بھاگے اور ٹی وی چلایا کہ معلوم ہو سکے کہ اب انکی بیوی ہیما کی طبعیت کیسی ہے؟ کافی دیر کے بعد ہیمانے جب دھر میندر سے بات کی تو انہیں تسلی ہوئی کہ اب ان کی طبعیت کچھ بہتر ہے۔

مزید یہ کہ اپنے ایک انٹرویو میں میڈیا کے سامنے ہیما مالنی نے اس بات کا اظہار بھی کیا تھا کہ میں بہت خوش نصیب ہوں جو میرے اور سوتیلے بیٹے سنی دیول کے درمیان ایک اچھا اور پر خلوص رشتہ ہے۔

جس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ جب میرے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا تو سنی دیول ہی سب سے پہلے میرا حال پوچھنے آئے۔

یہی نہیں ڈاکٹرز سے میری طبعیت کے بارے میں پوچھتے رہے، جب مجھے ٹانکے لگ رہے تھے تب بھی یہ ڈاکٹرز کے ساتھ کھڑے رہے۔ اس کے علاوہ بھی جب مجھے ضرورت ہوتی ہے تو سنی اپنے والد کے ساتھ وہاں موجود ہوتے ہیں۔
آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہیما مالنی کی گاڑی جس کار سے ٹکرائی تھی اس میں 4 سالہ سونم نامی بچی بھی موجود تھی۔ جس کا موقعے پر ہی انتقال ہو گیا تھا جس کا غم ہیما کو کافی عرصہ رہا۔

Biwi Ko Zakhmi Dekh Kar Larkhara Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Biwi Ko Zakhmi Dekh Kar Larkhara Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Biwi Ko Zakhmi Dekh Kar Larkhara Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   11330 Views   |   25 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دھرمیندر بیوی کو زخمی دیکھ کر لڑکھڑا گئے تھے ۔۔ ہیما مالنی جب شدید زخمی ہوئیں تو سنی دیول نے ڈاکٹر سے کیا کہا جو والد دیکھ کر رو گئے؟

دھرمیندر بیوی کو زخمی دیکھ کر لڑکھڑا گئے تھے ۔۔ ہیما مالنی جب شدید زخمی ہوئیں تو سنی دیول نے ڈاکٹر سے کیا کہا جو والد دیکھ کر رو گئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دھرمیندر بیوی کو زخمی دیکھ کر لڑکھڑا گئے تھے ۔۔ ہیما مالنی جب شدید زخمی ہوئیں تو سنی دیول نے ڈاکٹر سے کیا کہا جو والد دیکھ کر رو گئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔