دیپیکا کے ہونے والے بچے کا رنبیر کپور سے کیا تعلق نکل آیا؟ سن کر لوگ بھی حیران رہ گئے

بالی وڈ کی نامور جوڑی دیپیکا اور رنویر اس وقت اپنے گھر آنے والے ننھے مہمان کو خوش آمدید کہنے کی تیاریوں میں مگن ہیں.

جہاں دیپیکا پہلی بار ماں بننے کے عمل سے گزرنے والی ہیں وہیں میڈیا میں بچے کی جنس سے متعلق پیش گوئیاں بھی کی جارہی ہیں البتہ حال ہی میں بھارتی میڈیا نے دیپیکا کے ہونے والے بچے سے متعلق عجیب و غریب دعویٰ کیا ہے.

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دیپیکا اُسی تاریخ کو اپنے پہلے بچے کو جنوبی ممبئی کے مقامی اسپتال میں جنم دیں گی جس تاریخ کو ان کے سابقہ دوست رنبیر کپور کی سالگرہ ہے۔

واضح رہے کہ رنبیر کپور کی سالگرہ 28 ستمبر کو ہوتی ہے اور ممکنہ طور پر اسی دن دیپیکا کے ہاں بچے کی پیدائش ہوگی.

رنویر سے شادی سے پہلے دیپیکا اور رنبیر کی آپس میں گہری دوستی تھی اور بہت ممکن تھا کہ دونوں آپس میں شادی کر لیتے مگر پھر اس جوڑے نے اپنی راہیں جدا کر لیں.

Deepika Will Give Birth On Ranbir Birthday

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Deepika Will Give Birth On Ranbir Birthday and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Deepika Will Give Birth On Ranbir Birthday to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1243 Views   |   02 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

دیپیکا کے ہونے والے بچے کا رنبیر کپور سے کیا تعلق نکل آیا؟ سن کر لوگ بھی حیران رہ گئے

دیپیکا کے ہونے والے بچے کا رنبیر کپور سے کیا تعلق نکل آیا؟ سن کر لوگ بھی حیران رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دیپیکا کے ہونے والے بچے کا رنبیر کپور سے کیا تعلق نکل آیا؟ سن کر لوگ بھی حیران رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔