کیا آپ ڈریکولا اور چمگاڈر ہیں جو رات کو نکلتے ہیں؟ سید مزمل کے خلیل الرحمٰن سے کڑے سوالات! دیکھیں

"امت کے مایہ ناز دانشور، ملک کے ٹاپ انٹلکچوئل اور ‘دو ٹکے کے آدمی‘ خلیل الرحمٰن قمر نے 23 سالہ لڑکی سے لگاتار 4،5 دن گفتگو سے لطف اندوز ہونے کے بعد دل کے ہاتھوں مجبور ہوکر آدھی رات کو ملنے کا فیصلہ کیا"

سخت الفاظ میں گفتگو کرنے سوشل میڈیا انفلوئنسر سید مزمل نے حالیہ وی لاگ میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو آرے ہاتھوں لے لیا.

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں خلیل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ خاتون نے انھیں ڈرامہ بنانے کی پیشکش کی اور دھوکا دے کر آدھی رات کو بلایا اور بعد ازاں ڈکیتی کی واردات ہوئی.

خلیل الرحمٰن کے ساتھ پیش آنے والے اس حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے خلاف طنز اور تنقید کی بوچھاڑ شروع ہوگئی. لوگ جو خواتین کے خلاف متنازعہ بیانات دینے پر خلیل الرحمٰن کے خلاف پہلے ہی بھرے بیٹھے تھے، انھوں نے اس موقع پر انھیں دوبارہ تنقید کا نشانہ بنایا

اس حوالے سے سید مزمل جہاں خلیل الرحمٰن قمر پر تنقید کرتے ہوئے سوال بھی کیا کہ ‘آپ جس آزادی کی بات کررہے ہیں کہ میں کسی بھی وقت کہیں بھی آجا سکتا ہوں‘ اس آزادی کو حاصل کرنے کیلئے آپ کو وہ آزادی دینا بھی ہوگی۔ ہمدردی اسی کے ساتھ کی جاتی ہے جو دوسروں کے ساتھ ہمدردی کرتا ہے. آپ ہمیشہ خواتین پر تنقید کرتے ہیں اور وکٹم بلیمنگ کر کے ان کے لباس اور اکیلے نکلنے کو نشانہ بناتے ہیں تو آپ کے ساتھ بھی یہی کیا جارہا ہے. آئندہ آدھی رات کو کبھی کسی مرد کے بغیر نہیں نکلیے گا خاص طور پر جب آپ اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکی سے ملنے جارہے ہوں. کیا آپ کوئی ڈریکولا یا چمگادڑ ہیں جو ڈاکٹر نے آپ کو رات کو نکلنے سے منع کیا ہے یا آپ دھوپ میں پگھل جائیں گے؟

واضح رہے کہ خلیل الرحمٰن قمر خواتین کے بارے میں وکٹم بلیمنگ اور لباس کے حوالے سے متنازعہ بیانات دینے پر اکثر ہی تنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں.

Syed Muzammil Criticizing Khalil Ur Rehman Qamar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Syed Muzammil Criticizing Khalil Ur Rehman Qamar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Syed Muzammil Criticizing Khalil Ur Rehman Qamar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   857 Views   |   25 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا آپ ڈریکولا اور چمگاڈر ہیں جو رات کو نکلتے ہیں؟ سید مزمل کے خلیل الرحمٰن سے کڑے سوالات! دیکھیں

کیا آپ ڈریکولا اور چمگاڈر ہیں جو رات کو نکلتے ہیں؟ سید مزمل کے خلیل الرحمٰن سے کڑے سوالات! دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ ڈریکولا اور چمگاڈر ہیں جو رات کو نکلتے ہیں؟ سید مزمل کے خلیل الرحمٰن سے کڑے سوالات! دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔