کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے، خود محنت کر کے کماتا ہوں ۔۔ یہ خواجہ سرا کس طرح اپنے بوڑھے والدین کا سہارا بن کر ان کی خدمت کر رہا ہے؟

پاکستان سے ایک ایسا خواجہ سرا سامنے آیا ہے جو اپنے بوڑھے ماں باپ کا پیٹ پالنے کے لیے دن رات کھیتی باڑی کرتا ہے۔

یہ پاکستان کا پہلا کسان خواجہ سرا ہے جو پہلے ناچ گانا کرتا تھا مگر اب اپنا مکمل وقت کھیتی باڑی میں صرف کرتا ہے اور اپنے کام سے بہت خوش اور مطمئن ہے۔

اپنے بوڑھے ماں باپ کی کفالت کرنے والے شوکت نامی خواجہ سرا کا کہنا تھا کہ وہ 20 سال سے کھیتی باڑی کا کام کر رہے ہیں۔ شوکت نے بتایا کہ میں انہوں نے کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے اور ہمیشہ محنت کو ترجیح دی۔

شوکت کا کہنا تھا کہ ان کے گھر میں ان کے والد، والدہ اور ان کی باجی (نند) رہتی ہیں جن کا وہ اکیلے ہی خیال رکھتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ اسٹرابیری کے بیجھ لگاتے ہیں اور پھر جب اسٹرابیری آنا شروع ہوتی ہے تو اسے فروخت کرتے ہیں جن سے ان کا گزر بسر ہوجاتا ہے۔

شوکت نامی خواجہ سرا نے مزید کیا بتایا دیکھئے ڈیجیٹل پاکستان کی اس ویڈیو میں۔

Khuwaja Sira Hardworking Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khuwaja Sira Hardworking Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khuwaja Sira Hardworking Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3908 Views   |   16 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے، خود محنت کر کے کماتا ہوں ۔۔ یہ خواجہ سرا کس طرح اپنے بوڑھے والدین کا سہارا بن کر ان کی خدمت کر رہا ہے؟

کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے، خود محنت کر کے کماتا ہوں ۔۔ یہ خواجہ سرا کس طرح اپنے بوڑھے والدین کا سہارا بن کر ان کی خدمت کر رہا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے، خود محنت کر کے کماتا ہوں ۔۔ یہ خواجہ سرا کس طرح اپنے بوڑھے والدین کا سہارا بن کر ان کی خدمت کر رہا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔